Episode : 11

46 5 9
                                    

#Gangster_based_rude_hero
جانِ دلبرا
تحریر : حیانور
قسط_ نمبر _ 11
اس ناول کے تمام جملہ حقوق #اردو_ناولز_مینیا ویب کے پاس محفوظ ہیں کسی بھی طرح کاپی کرنے سے گریز کیا جاۓ ورنہ ادراہ اردو ناولز مانیا اور رائٹر ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

ریاض صاحب بڑی دیر لگادی آپ نے آنے میں نائلہ بیگم جو کب سے ریاض صاحب کا ویٹ کررہی تھی انہیں داخلی دروازے سے آتا دیکھ کر بولی جی بیگم وہ بس آج کام ہی اتنا تھا آفس میں کہ لیٹ ہوگیا اچھا چلیں فریش ہوکر آجائیں تب تک میں آپ کے لیے کھانا لگادیتی ہوں نہیں میں کھانا کھا کر آیا ہوں آپ مجھے بس اتنا بتائیں کہ انشرح جاگ رہی ہے یا سورہی ہے  ریاض صاحب کی بات پر نائلہ بیگم کو ایک دم سے خیال آتا ہے کہ انشرح کو تو انہوں نے باہر بھیجا تھا اور ابھی تک وہ نہیں آئ تھی پتا نہیں یہ منہوس کہاں رہ گئ وہ بڑبڑاتی ہیں کچھ بولا آپ نے ریاض صاحب ان کو بڑبڑاتا دیکھ پوچھتے ہیں تو وہ نفی میں سر ہلاتی ہے وہ انشرح سو رہی ہے ابھی تو آپ صبح بات کرلیجیۓ گا اس سے وہ ٹالنے کے لیے بولی نہیں بیگم میرا ابھی اس سے بات کرنا بہت ضروری اور یہ کچھ پیپرز ہیں جو اس سے سائن کروانے ہیں وہ اپنے بیگ سے ایک فائل نکال کر کہتے ہیں دیکھیں ریاض صاحب اس کلموئ نے کہاں جانا ہے صبح ہوتے ہی آپ اس سے سائن کروادیجئے گا ابھی چلیں آپ کافی تھک گئے ہیں آرام کریں تھوڑا اچھا ارحم کی کوئ کال وال کب تک آئے گا وہ گھر وہ اٹھتے ہوئے ارحم کا پوچھتے ہیں ارحم تو دبئی کے لیے ابھی کچھ دیر پہلے ہی نکلا ہے اس کی کال آئ تھی کہ وہ دبئی جارہا ہے ایک کیس کے سلسلے میں ایک تو اس لڑکے نے تنگ کر کے رکھا ہے چھوڑ کیوں نہیں دیتا وہ یہ جاب  وہ غصے سے بولے اچھا آپ غصہ مت ہوں بہت قابل بچہ ہے ہمارا  جو کرتا ہے کچھ سوچ کر ہی کرتا ہے آپ اب چلیں پہلے ہی کافی تھکے ہوئے لگ رہے ہیں آرام کیجیئے وہ انہیں  تسلی دیتے ہوئے  روم کی طرف لے جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
😍ترستی نظروں نے تیرا ساتھ مانگا
💫جیسے  آسمان نے ہر رات چاند مانگا
🔥جل گیا ہم سے زمانہ
🤲جب ہم نے ہر دعا میں تجھے مانگا
اس  لڑکی کی اتنی ہمت کہ یہ مجھ سے بدتمیزی کرے اس کو تو میں چھوڑونگا نہیں وہ دندناتا ہوا کمرے سے باہر نکلتا ہے اور تیزی سے سیڑھیاں اتر کر باہر کی طرف بڑھتا ہے یاور جو گاڑی اسٹارٹ کرنے والا تھا داؤد کو تیزی سے اپنی طرف آتا دیکھ جلدی سے گاڑی سے نکلتا ہے کیا ہوا باس ایوری تھنگ از فائن وہ جلدی سے پوچھتا ہے یاور تم ہٹو گاڑی میں چلاؤں گا جب تک تم روحا اور حمزہ کا پتا لگاؤ وہ شعلہ برساتی آنکھوں سے انشرح کو دیکھ کر یاور سے بولا لیکن باس وہ میں نے جو کہا ہے وہ کرو اب جاؤ وہ سختی سے بولا تھا جس پر یاور ایک نظر انشرح کی طرف دیکھتا ہے جو بے چارگی سے اسکی طرف دیکھ رہی تھی وہ سرجھٹکتا ہوا اندر  چلا جاتا ہے داؤد تیزی سے دروازہ کھولتا ہوا ڈرائیونگ سیٹ سنبھالتا ہے اور گاڑی اسٹارٹ کرتا ہوا زن سے اڑا لے جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
سر یہی ہے وہ نائٹ کلب  جہاں بڑے پیمانے پر منشیات فروخت کی جاتی ہے اور اطلاع کے مطابق یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ڈی کے اور انڈر ورلڈ کے دوسرے دہشت گردوں کی ڈیل بھی آج یہی تہہ ہونی ہے وہ لوگ دبئ پہنچتے ہی اپنا سامان ہوٹل میں رکھ کر اس نائٹ کلب میں موجود تھے جہاں ڈی کے کی آج انڈر ورلڈ کے باقی دہشتگردوں کے ساتھ ڈیل تہہ ہونی تھی اچھا اگر اتنی ضروری ڈیل تھی تو وہ خود کیوں نہیں آیا ارحم ادھر ادھر دیکھتا ہوا اسد سے پوچھتا ہے پتا نہیں سر میں خود وہی سوچ رہا ہوں خیر وہ بھی پتا چل جائے گا جب اسکے وہ ساتھی پکڑے جائیں گے ہاں بالکل آس پاس نظر رکھو لیکن خیال رہے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے یہ ہمارا ملک نہیں اس لیے بغیر ثبوت کے ہم کچھ نہیں کرسکتے گوٹ اٹ رائٹ سر ارحم کی بات پر اذان اثبات میں سر ہلاتا ہے ہے ٹھیک ہے تم اس طرف جاؤ میں اس طرف جاتا ہوں  اوکے ۔۔۔۔۔۔۔
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
گاڑی ایک دم سے روکنے پر انشرح سر اٹھا کر اس بیسٹ کی طرف دیکھتی ہے جس کا چہرہ غصہ کنڑول کرنے پر حد سے زیادہ سرخ ہورہا  تھا وہ گہری سانس لیتے ہوئے شیشے سے باہر دیکھتی ہے جہاں اندھیرا ہی اندھیرا تھا اترو نیچھے داؤد بغیر اس کی طرف دیکھے سرد لہجے میں بولا لیکن یہ میں نے کہا اترو نیچھے اب کی بار وہ غصے میں بولا  انشرح اس کا غصہ دیکھتے ہوئے جلدی سے اترتی ہے داؤد بھی دوسری طرف کا دروازہ کھولتا ہوا تیزی سے اترا چلو وہ حکم دیتا ہوا آگے بڑھا انشرح لپک کر اسکی طرف بڑھتی ہے لیکن یہ میرا گھر تو نہیں مجھے اپنے گھر جانا ہے وہ بنا ڈرے بولی ہاں جانتا ہوں چلو  لیکن یہ ی۔۔یہ۔۔۔ک۔۔کونسی جگہ ۔۔م۔۔مجھے گھر جانا ہے چپ ایک دم چپ  آواز نہ آئے مجھے تمھاری وہ اسکا بازو بےدردی سے دبوچتا ہوا بولا جس پر وہ کراہ کر رہ جاتی چھ۔۔۔چھوڑیں مج۔۔مجھے پلیز درد ہورہا ہے سمجھتی کیا ہو تم خود کو تمھاری ہمت کیسے ہوئی مجھ سے بدتمیزی کرنے کی جانتی ہو نہ میں کون ہوں ڈی کے انڈورلڈ کا بےتاج بادشاہ ایک منٹ نہیں لگے گا مجھے تم جیسی چیونٹی کو مسلنے پلیز میرا بازو چھوڑیں مجھے درد ہورہا ہے  وہ اب بھی یہی کہہ رہی تھی درد ہورہا ہے یہ تو بدتمیزی کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا نہ چن مکھنا وہ پراسرار سی مسکراہٹ چہرے پر سجاتا ہوا اس کی طرف جھکتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ا۔۔۔ آپ پلیز ہٹیں وہ گھبراتے ہوئے اس سے دور ہوتی ہے  کیوں ڈر لگ رہا ہے مجھ سے اس ارحم کی جب بانہوں میں تھی تب تو کوئ ڈر نہیں لگا تمھیں داؤد اسے اس دن کا حوالہ دیتا ہوا بولا جب وہ ارحم کو دیکھ کر اسکے سینے سے لگی تھی داؤد کی بات پر انشرح سرخ چہرہ لیے اسکی طرف دیکھتی ہے اور بنا ڈرے بولتی ہے وہ ارحم ہے ارحم ریاض میری زندگی کا کل اثاثہ میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے اسے اپنے بہت قریب دیکھا ہے مجھے نہیں پتا پیار محبت کسے کہتے ہیں میں نہیں جانتی اس سب کے بارے میں لیکن جو مجھے ارحم سے ہے وہ کسی سے نہیں آپکو پتا ہے حافی ہمیشہ کہتی ہے کہ انشو ارحم بھائ تمھارے محافظ ہیں  وہ مسکراتے ہوئے اسکی آنکھوں دیکھ کر بولی اس لیے مجھے ان سے کبھی ڈر ہی نہیں لگا جبکہ آپ جیسا جانور نما انسان صرف لوگوں کو مار ہی سکتا ہے نہ کہ ان کا محافظ اس لیے مسٹر داؤد خان خود کو ارحم ریاض سے کمپیئر کبھی مت کرنا  میری نظر میں تم ایک وحشی درندے ہو سمجھے تم وہ کہتے ہوئے تیزی سے وہاں سے بھاگ جاتی ہے جبکہ وہ ضبط کے آخری مراحل پر تھا پہلے کبھی داؤد خان کو کسی کی بات اس طرح دل پر نہیں لگی جس طرح آج اسے اس چھوٹی سی لڑکی کی باتیں لگی تھیں وہ صحیح تو کہہ رہی تھی وہ قاتل ہوسکتا ہے لیکن وہ کسی کا محافظ نہیں
میں کیوں پکاروں اسے کہ لوٹ آٶ
کیا اسے خبر نہیں کہ کچھ نہیں ہے
😰میرے پاس اسکے علاوہ
جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جانِ دلبرا Where stories live. Discover now