عشق کے مزاروں پر جب تم پہنچو گے
میرا جو ذکر ہوگا تم بھی رو دو گےجو گم ہو گی قبر تم بھی بھٹکو گے
ہماری جستجو کو دیکھنا پھر تم سمجھو گےچوڑیاں پھر کہاں تم پہنو گے
پھر ہاتھوں کو اپنے تم کریدو گےآئینہ نہ پھر تم دیکھ پاؤ گے
مجھے ہی ہر آئینے میں پاؤ گےعشق کے فقیروں سے دعا منگاؤ گے
جب وہ دیگا میرا واسطہ پھر بلبلاؤ گےمزارِ عشق پر مزارِ صوفی پر آؤ گے
عشق ہے انتہا میرا خالی نہ جاؤ گے.
