سنا ہے کسی جوتش نے
اسکی بیچینی کا سبب ہمیں لکھا ہے.جب ارادا بچھڑنے کا کر چکے
پھر کیا کہ کس نے کیا لکھا ہےلاکھ تحریروں میں ہمارا نام جڑتا ہو
تمہارے دل نے ہمیں جدا لکھا ہےہر مصور نے ہمیں ساتھ تصور کیا
ہر کاتب نے تمہیں بےوفا لکھا ہے.رب کو کچھ تو دکھا ہوگا
کہ صوفی کو اسنے اپنا لکھا ہے.
