جسے رب رکھے (ٹو)۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک کہانی لکھی جاۓ گی ایک مکمل داستان لکھی جاۓ گی
پر لکھی یہ ایک غزل جاۓ گی
دکھاؤں گی کردار ایسے میں
جو تخلیق کرے ہیں خدا نے رنگِ عزم سے
کامل ایمان ہیں اور پر جوش بندے ہیں یہ
کیے ہیں بھروسہ جو فیصلوں پہ رب کے
قلب بھی کہہ دے کے رب کے بندے ہیں یہ
غم ملے تو سہہ لیتے ہیں یہ صبر کر کے
سب کی خوشی میں خوش ہو کر جی لیتے ہیں یہ
چلبلے ہیں منچلےہیں ایک عجوبہ ہیں یہ
__________
زندگی کی تلاش میں نکلے یہ پروانے
آئے ہیں پھر سے سب کو یہ ہنسانے
ساتھ چلو قدم سے قدم ملا کہ ہم دم
یقین ہے پالوگے منزل تم بھی ہم قدم
ناممکن ہی تو نہیں کوئی کام
جن کے ساتھ ہو رب کا ساتھ
کھیل ہے سارا اس ذات پہ بھروسہ رکھنے کا
وہ پھر بندے کو چھوڑتا بھی نہیں ہے تنہا
ساتھ ہوں جب سب خوشیاں ہوجائیں انکے سنگ
دوستی محبت پیار ملے ان کو سب
جن کے ساتھ ہو رب!!
اور یہ ہیں ہی سب سے الگ🦋از قلم علیشاء انصاری 🌙
جسے رب رکھے۔۔۔
YOU ARE READING
جسے رب رکھے"ٹو"
Humorایک بار پھر آفندیز آئے ہیں۔۔ دوستی کی مثالیں،،محبت کی پرچھائی اپنا ہر خواب پورا کرنا۔۔ دیکھتے ہیں یہ دیوانے اب کیا کرجائیں گے۔۔ کیا ان سب کی شادیاں ہوجائینگی اور رمضان میں انھوں نے کیا تیر مارنے ہیں۔۔ باقی آپ خود پڑھ لیں۔۔۔میں کہانی کے بارے میں کیا...