میرے ناول قارئین کو اس شادی میں دل کی گہرائیوں سے سمندر کی لہروں سے لے کر فلک کے تاروں تک کی تمام مخلوق کو بھی اس #حارث کا بیاہ میں مدعو کرا جاتا ہے۔۔😂
Menu👇
مگرمچھ کی بریانی
سوہن حلوہ
ہاتھی کے پاۓ
لال تیزاب
مینڈک کی کڑاہی
یہی سب کھانے کو ملے گا۔۔ ہم نے بہت اچھے ہوٹل سے شادی کے لیے کھانا بنوایا ہے۔۔۔لزیز کھانا۔۔
اب بریانی، مٹن کڑاہی، لب شیریں یہ سب پرانا ہوگیا۔۔یہ آفندیز ہیں انکے سارے کام الگ نرالے ہوتے ہیں🙊😂
شادی میں ضرور آئیے گا۔۔کہیں آفندیز کو برا نا لگ جائے۔۔اور خرچہ جو کرا ہے وہ کہیں برباد نا ہوجاۓ۔۔👅
ارے ایک خاص بات بتانا بھول گئی۔۔۔
شامیر کی اسپیشل چاۓ بھی رکھی گئی ہے۔۔
ماشاءاللہ سے سب بہت تعریف کر رہے تھے اب آپ خود پئینگے تو پتہ چلے گا۔۔🤞
اب زرا آفندیز کی تیاری تو دیکھ لو۔۔۔👇
آج حادث تیمور کریم کی مایوں ہے۔۔
ناول کی قسط آنے پر پڑھ کر شادی میں شرکت کریے گا۔۔
تو بھئی سب اپنا مایوں اٹینڈ کرنے کے لیے جوڑا نکال کر استری کر لو۔۔
اور بغیر لفافے یا تحفے کے آپکو اندر داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔۔
ESTÁS LEYENDO
جسے رب رکھے💫
Humorکہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے ر...