شاہ نور = نہیں ماما میرا یہ مطلب نہیں تھا میں تو کہہ رہا تھا کہ اس کی غلطی ہے تو آپ اس کو سزا دیں دے میرا کھانا بند نہ کرے
رابی = تمہاری تو جیسے غلطی ہی نہیں
شاہ نور = بلکل نہیں
ابھی وہ دونوں اور لڑتے کہ اقراء بیگم نے رابی اور شاہ نور کا ہاتھ پکڑا اور اپنے ساتھ دونوں کو کیھچتوی لے گئی شاہ نور کو اس کے کمرے میں اور رابی کو اس کہ کمرے میں بند کردیا
ابھی اقراء بیگم ان دونوں کو بند کرکے آگے بڑھی رہی تھی کہ دونوں کی ایک ساتھ آواز آئی
مجھے کیوں بند کیا ......
اقراء بیگم = یہی ایسی وجہ سے میں نے بند کیا ہے تم لوگوں کو تنگ آگئی ہو میں تم دونوں کی روز روز کی لڑائی سے ہر وقت جب بھی ایک دوسرے کو دیکھتے ہو شروع ہو جاتے ہو اب جب تک تم دونوں ایک دوسرے سے دوستی نہیں کرلیتے اور ایک دوسرے سے واعدہ نہیں کر لیتے کہ ایک دوسرے سے نہیں لڑوں گے تب تک تم دونوں گھر میں رہو گے اور کھانا بس ایک ٹائم ملا کرے گا تم دونوں کو
رابی = مامی پلیزززز مجھے جانے دیں میں کالج سے لیٹ ہو رہی ہوں
اقراء بیگم = لیٹ ہو رہی تھی وہ بھی اپنی حرکتوں کی وجہ سے اب تم کالج نہیں جا سکتی کیوں کہ وین والا آیا تھا میں نہ مانا کردیا کہ آپ آج نہیں جاؤ گی
شاہ نور نے اقراء بیگم کی بات سن کر خوشی سے تالیاں بجانہ شروع کردی
شاہ نور = واہ امی واہ کیا خوب کام کیا ہے آپ نے اب میں آرام سے سو کر آٹھوں گا
رابی = میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں تمہاری ایسی کی تیسی تمہاری وجہ سے میں اسکول نہیں گئی چھوڑوں گی نہیں بہت بول رہے ہو نہ کہ ۔ آرام سے سونے کی میں سونے دوں گی تو تم سو گے نہ
ان دونوں کی پھر سے لڑائی دیکھ کر اقراء بیگم نے اپنا سر پیٹ لیا اتنا تو ان کو اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ دونوں ان کی بس کی بات نہیں
حمدان اور شاہ نور اپنی یونیورسٹی کی کلاس لے کر باہر نکلے ہی تھی کہ حمدان کا موبائل بجا حمدان کی جیسے ہی موبائل پر نظر پڑی ویسے ہی حمدان کے ماتھے پر بل پڑنا شروع ہوگئے
شہیر جو حمدان سے بات کرنے میں مگن تھا اچانک حمدان کی طرف سے آواز نہ آنے پر اس کی طرف
دیکھا شہیر نہ حمدان کہ کندھے پر ہاتھ رکھا ایسے جیسے اس کو ٹھنڈا کروانہ چاہ رہا ہوں کیونکہ حمدان کہ چہرے سے ہی اس کے غصے کا اندازہ ہو رہا تھاشہیر = حمدان اس کی کال ہے
حمدان نے اثبات میں سر ہی لایا
شہیر = کال ریسیف مت کرنا
حمدان نے شہیر کی بات سنے بغیر کال ریسیف کرلی
حمدان = اب اگر کال کری تم نہ مجھے تو قسم کھا کر کہتا ہوں اپنی محبت کی تمہارا پتا معلوم کرکے تمہیں تمہارے گھر پر گھس کہ ماروں گا

YOU ARE READING
نصیب ہے ایمان
HumorYa story real base Han Kahani aak Kam confidence or overthinker ki ju sirf khoub dakhti thi aus ki khoushi aus ka khoub tha phir chahi wo khoub pura hu ya na hoi wo apna khoub ma rahana wali larki thi aus ko indaza nhi tha ka khoub kiya huta Han or...