بھائی مجھے کچھ بکس لینی ہے مارکیٹ سے آپ مجھے ساتھ لیتے جائیے امل ولید کو باہر کی طرف جاتے دیکھ کر بولیولید موبائل میں مصروف تھا میرے پاس اتنا فضول ٹائم نہیں ہے اور تمہیں کتنی دفعہ کہا ہے مجھے نہ بلایا کرو ولید ناگواری سے کہتا باہر کی طرف چلا گیا
امل وہی پہ کھڑی آنکھوں میں آئے آنسو روکنے کی کوشش کر رہی تھی
لڑکی کپڑے دھو دیئے ہے تم نے زبیدہ ٹی وی لاونج میں آتی بولی جہاں امل کھڑی تھی
جی تائی امی دھو دیئے ہیں امل نے کہا مجھے امی نہ کہا کر صرف تائی جی کہا کر آئی سمجھ
چلو جاؤ وجیہہ کے کپڑے استری کر دو اس نے شام کو ولید کے ساتھ جانا ہے
جی تائی جی میں کر دیتی ہوں امل کہتے ہی وجیہہ کے کمرے کی طرف بڑھ گئی
امل دو سال کی تھی جب اس کے مما بابا کی ڈیتھ ہوگی ولید کی عمر پانچ سال کی تھی ولید امل دونوں نے تایا تائی کے ساتھ رہتے تھے ولید شروع سے امل سے دور دور رہتا تھا کیونکہ عمل کے آنے کے بعد اس کی ماما پاپا کی توجہ ولید سے زیادہ امل کو ملتی تھی۔یہ ولید کی سوچ تھی اور زبیدہ نے ولید کے دل میں امل اور اس کے ماں باپ کے لئے نفرت پیدا کرنی شروع کر دی تھی۔ولید کی ماں باپ کی موت کے بعد زبیدہ نے ولید کے دل میں امل کے لئے اور دل میں امل کے لیے اور زیادہ نفرت پیدا کرنی شروع کر دی۔ایسے ہی دن گزرتے گئے امل 18 سال کی ہوگی وہ بی ایس سی کر رہی تھی۔وہ بھی اس نے اپنے تایا کے سامنے بہت ضد کی پھر جا کر اس کے تایا مانے ولید کی عمر 21 سال تھی وہ وجیہہ کو پسند کرتا تھا وجیہہ بھی اسے پسند کرتی تھی دونوں کی منگنی ہو گئ تھی امل کی تائی اسے ایک منٹ سکون سے بیٹھنے نہیں دیتی تھی ملازموں کے ہونے کے باوجود وہ امل سے سارا دن کام کرواتی تھیں .یونیورسٹی سے آکر سارا دن امل کام کرتی تھی اور رات کو پڑھائی کرتی تھی ۔
❤❤❤❤❤❤
جی ماما میں اور پاپا اگلے ہفتے تک پاکستان آرہے ہیں ھاد نے فوزیہ بیگم کو بتایا ۔
شکر ہے بیٹا تم نے اور تمہارے پاپا کو ہمارا خیال آگیا فوزیہ بیگم نے کہا
ہاہاہا ماما ہمیں آپ اور حداد یاد ہیں پاپا نے کتنا کہا ہے دبئی آجائے لیکن آپ دونوں مانتے ہی نہیں ھاد شیشے کے سامنے کھڑا بال برش کر رہا تھا اور ساتھ اپنی ماما سے فون پہ بات کر رہا تھا ۔
بیٹا تمہیں حداد کی جاب کا پتہ ہے نہ کبھی اس ملک میں تو کبھی اس ملک میں
همم یہ بات تو ہے چلے ماما مجھے ایک میٹنگ کے لیے جانا ہے رات کو میں اور پاپا آپ سے ویڈیو کال پے بات کریں گے اور حداد آج کل پاکستان میں ہی نہ ھاد نے پوچھا ۔
ہاں بیٹا ابھی دو دن پہلے ہی آیا ہے ۔
جی اس نے مجھے بتایا تھا لاسٹ ٹائم جب میری اس سے بات ہوئی تھی ۔
YOU ARE READING
میں_تیری_ہو_گئی (completed)
RandomAK asi larki ki khani jisy kabhi mohabat ni mili na maa ki na Baap ki na bnai ki ab dakhna ye kya isy kabhi mohabat mily gi