قسط_نمبر_21

2.5K 128 64
                                    

شام کے آٹھ بج رہے تھے امل نے علینہ کو بتایا تھا احمد نے اسے ملنے کا کہا ہے علینہ نے امل کو زبیدہ سے اجازت لے کر اپنے ساتھ لے گئی

ریسٹورنٹ میں پہنچتے ہی امل نے علینہ سے پوچھا

علینہ میں ٹھیک لگ رہی ہوں نا۔ ۔۔۔

ہاں تو بہت پیاری لگ رہی ہے امل

امل نے اورینج  شرٹ پہنی تھی اور ساتھ بیل بوٹم پہنا تھا گلے میں ڈوپٹہ پہنا تھا بال کھلے چھوڑے تھے میک اپ کے نام پر لپسٹک اور کاجل لگایا تھا

تجھے پتا ہے احمد کیسا ہے اس کی ڈریسنگ یار اس نے مجھے میسج کیا ہے کہ مجھے پہچان لے گا اور انیس نمبر ٹیبل پہ بیٹھا ہے

اوکے پھر جلدی جا میں تیرا ویٹ کر رہی ہوں جلدی مل کے آجانا علینہ نے کہا اوکے میں چلتی ہوں امل کہہ کر گاڑی سے باہر آگئی

امل ریسٹورنٹ میں داخل ہوئی اور ٹیبل نمبر 19 پر گئی

احمد فون پر کسی سے بات کر رہا تھا جیسے ہی امل کی نظر احمد پر گی اسے ایک جھٹکا لگا وہ حیران کن نظروں سے سامنے دیکھ رہی تھی اور شاکڈ تھی

امل کی نظر جیسے ہی سامنے کرسی  پر بیٹھے شخص پر پڑی تو اسے جھٹکا لگا وہ اس شخص کو دیکھ رہی تھی

کیا ہوا امل آپ مجھے ایسے کیوں دیکھ رہی ہیں جیسی میں نے کسی کا بیٹا کیا ہو یہ سنتے ہی عمل چونکی اور بولی تھی

سر آپ یہاں کیا آپ احمد ہیں احمد یاور نے بڑبڑایا

اوہ اچھا ہاں احمد میرے ساتھ آیا ہے تم بیٹھو وہ فون سننے گیا ہے آتا ہی ہو گا یاور کچھ یاد آنے پر بولا

آپ احمد کو جانتے ہیں امل نے پوچھا ہاں بہت اچھی طرح جانتا ہوں میرا جگری یار ہے یاور نے کہا

علینہ کے ساتھ آئی ہوں آپ یاور نے پوچھا

جی جی علینہ کے ساتھ  آئی ہو امل بولی

اچھا تم یہاں بیٹھو احمد آتا ہوگا میں علینہ کے پاس جارہا ہوں یاور  فورا اٹھا اور بھاگ گیا شاید امل کے مزید سوالوں سے بچنا چاہتا تھا

احمد یاور سر کو کیسے جانتا تھا اور اگر جانتا تھا تو پھر اس نے مجھے بتایا کیوں نہیں کیا گیا

اور یاور سر کو پتہ ہوگا کہ میرا احمد کے ساتھ  نکا ح ہوا ہے امل خود سے سوال کر رہی تھی

امل اپنی سوچوں میں گم تھی کے ویٹر کی آواز پر چونکی  جو اسے کچھ  لینے کا پوچھ  رہا تھا 

امل نے جوس کا آرڈر دیا

تھوڑی دیر بعد بیٹر جوس کا گلاس لے کر آیا ویٹر ٹیبل کے جوس کا گلاس رکھنے لگا تھا کہ ویٹر کے ہاتھ سے جوس امل کے کپڑوں پہ گر گیا

امل کو غصہ آیا ہے لیکن وہ خاموش رہی میں جانے کیوں شاید اس کے دماغ میں یاور احمد کو لے کر الجھن چل رہی تھی سوری سوری ویٹر بول رہا تھا لیکن امل سننے کی بجائے کپڑوں پہ گرے جوس  ٹشو سے صاف کر رہی تھی

میں_تیری_ہو_گئی (completed)Where stories live. Discover now