قسط_نمبر_2

2.7K 100 6
                                    

Kuala Lampur is thecapital of Malaysia.
Its modern skyline is dominated by the 451m tall Peteronas Twin Towers,apair of glass-and-steel-clad skycarpers with islamic motits. The towers also offer a public skybridge and observation deck.The city is also home to british colonial-era landmarks such as a Kuala Lumpur Railway Station and the Sultan Abdul Samad building.

حداد اور یاور دونوں  زولفقار کے آفس میں تھے وہ تینوں ٹیبل کے پاس کھڑے تھے زولفقار حداد اور یاور کو انگلش میں کچھ  سمجھا رہا تھا ۔تینوں کی نظرے اب بھی میپ پر تھی

اوکے  آئی انڈرسٹنڈ حداد  نے کہا

گڈ آئی ہوپ آپ اس میشن میں کامیاب رہے گے زولفقار نے کہا

انشاءلله سر! حداد نے کہتے ہی یاور کی طرف دیکھا جو اس کے ساتھ کھڑا تھا یاور کی نظر ٹیبل پے پڑے میپ پر تھی
جہاں کچھ دیر پہلے زولفقار یاور اور حداد کو میپ پر انگلی رکھے کچھ سمجھا رہا تھا

اوکے سر ہم نکلتے ہیں گھر کے لیے میری آج رات کی فلائٹ ہے  حداد نے کہا

اوکے بوائز گڈ لک اور یاد رکھنا اس میشن میں آپ دونوں کو اپنی جان بھی قربان کرنی پر سکتی ہے

سر ہمیں اپبے وطن سے محبت ہے اور جاب سے بھی یہ جان اپنے ملک کے لیے قربان کرنے کے لیے تیار ہیں  کیوں حداد یاور نے حداد کی طرف دیکھتے ہوے کہا

جی بلکل ٹھیک کہا سر یاور نے ہم ہر میشن پر یہی سوچ کر جاتے ہیں کیا پتا ہم گھر واپس دوبارہ آئے یا نہ آئے اور ہم اس بات پر فخر محسوس کرے گے کے ہم اپنے ملک کے لیے کچھ کر سکے حداد نے کہا ۔۔۔

ہمم شاباش! اللہ‎ بہتر کرے گا زولفقار نے مسکرا کر کہا

اوکے خدا حافظ سر یاور اور حداد نے باری باری کہا  اور زولفقار سے ہاتھ ملاے اور باہر نکل گے ۔۔۔۔۔۔۔۔

❤❤❤❤❤❤

یاور تُو پرسو کی فلائٹ سے ملائيشيا آئے گا حداد نے کار ڈرائیو کرتے ہوے پوچھا

ہاں کیوں کے ہم دونوں ایک ساتھ نہیں جا سکتے ایسے ان لوگوں کو ہم پر شک ہوجاۓ گا اس لیے تو آج رات کی فلائٹ سے جاۓ گا اور میں پرسو کی یاور نے کہا

ہمم اچھا حداد نے کہا

اور تو مجھے بوس بولا کر بیشک تیرا جگری یار ہوں پر تیرا بوس ہو یاور نے کہا

ہاہاہاہا یہ بھول جا کے میں تجھے بوس بولو گا حداد نے ہستے ہوے کہا

اچھا پھر میٹنگ روم میں بوس کیوں بولتے ہو یاور نے کہا

وہ تیری عزت رکھنے کے لیے بولتا ہو حداد نے مسکرا کر کہا

اچھا ویری گڈ حداد یاور نے کہا

شکریہ میرے جگر حداد نے ٹرن لیتے ہوے کہا یاور بیشک تو میرے سے ہائی پوسٹ پر ہے میرا بوس ہے لیکن اسے پہلے تو میرا بھائی ہے یار

میں_تیری_ہو_گئی (completed)Where stories live. Discover now