امل لائبریری میں بیٹھی تھی کے حد اد امل کے پاس آیا اور بولا امل مجھے آپ سے بات کرنی آپ میرے ساتھ كبین میں آئےاوکے آمل اٹھی اور حداد کے پیچھے کیبن کی طرف بڑھ گئی
وہ دونوں کیبن میں داخل ہوئے تو حداد نے امل کو سامنے والی چیئر پے بیٹھنے کے لیے کہا
امل بیٹھ گئی
امل سوری مجھے آپ سے ایسے بات نہیں کرنی چاہیے مجھے میری غلطی کا احساس ہے مجھے زبردستی نہیں کرنی چاہیے تھی آپ کی لائف ہے آپ جسی مرضی گزرے بٹ میں محبت کرتا ہو آپ سے مجھے سے برداشت نہیں ہوتا دوسرے مرد آپ کی طرف دیکھے بس اسی لیے کچھ زیادہ ہی بول دیا بات کرتے وقت حداد کی نظر ے جھکی ہوئی تھی
امل کی نظر ے حداد پر تھی
آپ کی مرضی آپ جیسے مرضی ڈریسنگ کرح مجھے آپ اسی طرح بھی اچھی لگتی ہے ویسے بھی اچھی لگے گی حداد نے کہا
حداد بول کر خاموش ہو گیا تو امل بولی کوئی بات نہیں سر مجھے آپ کی کوئی بات بری نہیں لگی اوکے سر چلتی ہو
امل میں تھوڑا بزی ہوں بس تھوڑی دنوں تک میں فری ہو جاؤں گا پھر میں ماما پاپا کو آپ کے گھر بھیجوں گا حداد نے امل کی طرف دیکھ کر کہا عمل خاموشی سے باہر سے چلی گئی
❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ماما پاپا ھاد لاونج میں داخل ہوتا ہوا بولا
فوزیہ بیگم ریاض صاحب اور گل لاونج میں بیٹھے تھے ایک دم ھاد کی آواز آئی فوزیہ بیگم اور ریاض صاحب نے فورا دروازہ کی طرف دکھا تو وہ دونو ں بہت خوش ھوے دونو ں اٹھے ھاد کے چہرے پر مسکراہٹ تھی
گل نے ھاد کی طرف دکھا ھاد آگے بڑھا اور فوزیہ بیگم ریاض صاحب کے گلے ملا
کیسا ہے میرا بچا فوزیہ نے ھاد کے ماتھا چومتے کہا
میں ٹھیک ماما اے ون ھا د نے باہیں پھیلا کر کہا
پھر گل سے پوچھا کسی ہو گل
میں ٹھیک ہو گل نے کہا
گل ایک کپ چا ے پلا دو بہت تھک ہو ھاد نے کہا
جی میں بنا کر لاتی ہو گل نے کہا اور کچن کی طرف چلی گئی
شام کا وقت تھا گل لان میں واک کر رہی تھی کے ھاد اس کے پاس آیا اور بولا کسی ہو تمھے پورے گھر میں ڈھونڈ رہا تھا تم یہاں ہو
جی میں اس وقت واک کرنے باہر لان میں آجاتی ہو
ھاد کو گل کا پیہلی ہی دفعہ میں جواب دینا اچھا لگا تھا
YOU ARE READING
میں_تیری_ہو_گئی (completed)
RandomAK asi larki ki khani jisy kabhi mohabat ni mili na maa ki na Baap ki na bnai ki ab dakhna ye kya isy kabhi mohabat mily gi