ڈائننگ ٹیبل پر حداد ھاد اور ریاض صاحب موجود تھے فوزیہ بیگم گل لالا کو اس کے کمرے سے لے کر آ رہی تھی گل لالا نے پرپل شرٹ پہنی تھی اور بلیک ٹراوزر پہنا تھا اوربلیک دوپٹہ سے حجاب لیا تھاتمہاری پسند کا بیٹا پتا نہیں تھا پھر بھی میں نے اپنی طرف سے کوشش کی ہے کہ ناشتے کی ساری dishes ہو فوزیہ بیگم نے گل لالا سے کہا
کوئی بات نہیں آنٹی مجھے کچھ خاص نہیں پسند جو بنا ہوں میں کھا لیتی ہوں
نہیں بیٹا آنٹی نہیں مما کہو
اوکے ماما گل لالا کی کہتے ہوئے آنکھوں میں پانی آگیا
اچھا رونا نہیں بری بات
چلو بیٹا میری بیٹی میرے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائے گی فوزیہ بیگم نے گل لالا کو چیر پر بیٹھاتے ہوئے کہا
ھاد جوس پیتے پیتے روکا کیونکہ وہ سامنے دیکھ رہا تھا اور گل لالا ھاد کے سامنے والی چیر پر بیٹھ رہی تھی
ویسے اسے پتہ ہو گا یہ میرا گھر ہے اور کیا اس نے مجھے دیکھا ہوگا گھر میں اگر اسے نہیں پتہ یہ میرا گھر ہے تو میرا کیسے پتہ چلے گا ھاد گل لالہ کی طرف دیکھ کر سوچ رہا تھا تبھی اس کے چہرے پر مسکراہٹ آئی
ایکسکیوزمی مس یہ جام پاس کریے گا گل لالا جو بریڈ پر جام لگا رہی ھاد کی آواز سن کر ھاد کے طرف دیکھا
مس کیا ہوتا ہے ھاد بہن بولو فوزیہ نے کہا
ھاد نے ان کی بات کو اگنور کیا
گل لالہ جیسے ہی ھاد کی طرف دیکھا اس کے دل کی دھڑکن تیز ہو گئی یہ وہی ہے گاڑی والا نا اور اس نے ہی کوٹھے پر جب میرے پاؤں سے خون نکلا تھا اس نہ پیسے دیے تھے گل لالا نے دل میں سوچا یہ اس کا گھر ہے گل لالا نے خود سے کہا
گل لالا اور ھاد دنوں سے ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے باقی سب ناشتے میں مصروف تھے ایک دم فوزیہ نے گل لالا کو دیکھا جو ھاد کو دیکھ رہی تھی
کیا ہوا بیٹا فوزیہ نے گل لالا سے پوچھا
کچھ نہیں مما بس ایسے ہی گل لیل نے کہا
بیٹی یہ ھاد ہے تمہارا بھائی فوزیہ بیگم نے ھاد کی طرف دیکھ کر کہا
ھاد جو بریڈ کھا رہا تھا ایک دم سے کھانسنا شروع ہوگیا
ماما میں اس کا بھائی نہیں ہوں ھاد نے اپنی کھانسی روکتے ہوئے کہا
تو حداد نے اور ریاض صاحب نے فورا ھاد کی طرف دیکھا
مطلب کے سگا بھائی نہیں ہونا ھاد نے سب کو اپنی طرف دیکھتا پا کر فورا گھبرا کر کہا
ھاد ایسی بات نہیں کرتے فوزیہ نے فورا گل لالا کی طرف دیکھ کر کہا
YOU ARE READING
میں_تیری_ہو_گئی (completed)
RandomAK asi larki ki khani jisy kabhi mohabat ni mili na maa ki na Baap ki na bnai ki ab dakhna ye kya isy kabhi mohabat mily gi