حداد میں بھی یونی جاؤں گا تیرے ساتھ یاور نے کچن میں آتے ہوئے کہایاور آج صبح کی فلائٹ سے ملایشیا آیا تھا اب اٹھا تھا
حداد کچن میں اپنے اور یاور کے لئے ناشتہ بنا رہا تھا تب ہی یاور حداد کے پاس کچن میں آتا ہوا بولا
تو کیا کرے گا یونی جاکر حداد نے بریڈ کے سلائس کو سیندوچ میکر میں رکھتے ہوئے بولا
ویسے ہی جاؤں گا یونی میں پیاری پیاری لڑکیاں دیکھوں گا
تو کبھی بعض نہیں آئے گا حداد نے کہا
شادی کے بعد آ جاو گا پکا یار تُو جلدی شادی کرلے پھر میں بھی کرو تیری وجہ سے میں روکا ہوا ہو جاؤ یاور نے کہا
ّویسے یاور تجھے شادی کی اتنی جلدی کیوں ہے
پتا نہیں حداد میرا دل کرتا ہے میں بھی اپنی بیوی کے ساتھ گھومنے جاؤں اس کو شوپنگ کرواؤ اس کے سارے کام کروں گا یاور میں ہنستے ہوئے کہا
توبہ توبہ پکا زن مرید بنے گا حداد نے کانوں کو ہاتھ لگاتے کہا
اس بات پے یاور کا قہقہ بلند ہوا
چل یہ لے ناشتہ کر لے پھر نکلتے ہیں یونی کے لیے حداد نے یاور کے سامنے سیندوچ اور چائے کا کپ رکھتا بولا بیس منٹ کے بعد دونوں یونی کے لیے نکل گئے
❤❤❤❤❤❤
ھاد آجا میں اس جگہ جا رہا ہوں تو بھی آجا زین نے ھاد کو میسیج کیا
ھاد آفیس میں بیٹھا فائل دیکھ رہا تھا کہ میسج کی ٹیون پر پاس پڑے فون کی طرف متوجہ ہوا زین کا میسیج پڑھ کر ھاد کے چہرے کے تاثرات بدلے
تُو کوٹھے کی بات کر رہا ہے ھاد نے زین کو فورا رپلائی کیا ہے
ہاں آ جا جلدی
نہیں یار میں بیزی ہوں ھاد میسج لکھ کر سینڈ کرنے ہی لگا تھا لیکن پھر فورا سارا میسیج ریموو کر کے دوبارہ لکھنے لگا ٹھیک ہے میں نکلتا ہو تو بھی آ جا گھر کے پاس پھر ایک ساتھ نکلتے ھاد نے میسج لکھ زین کو سینڈ کر دیا
ھاد کو سمجھ نہیں آیا اس نے یہ کیوں کیا ھاد نے ذیہن میں آتی تمام سوچوں کو جھٹکا اور اٹھا گھر کی طرف بڑھ گیا
آدھے گھنٹے کے بعد وہ دونوں کوٹھے پر موجود تھے ھاد وہاں پر بیٹھا ہر لڑکی کو غور سے دیکھ رہا تھا شاید گل لالہ کی تلاش کر رہا تھا
زین ھاد کی ہر حرکت اور ہر نظر نوٹ کر رہا تھا لیکن اسے محسوس نہیں کروا رہا تھا
ھاد اس سب سے بے خبر تھا کہ زین اسکو نوٹ کر رہا ہے
ھاد اپنی حالت خود بھی نہیں سمجھ پا رہا تھا
❤❤❤❤❤❤
حداد اور یاور یونی میں داخل ہو رہے تھے کہ حداد کی نظر امل پر پڑی جو جینز اور شرٹ پہنے ہوئی تھی بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا تھا اور ڈپٹے کا تو نام و نشان نہیں تھا امل کو کسی لڑکے کی گاڑی سے اتر رہی تھی حداد کو یہ دیکھ کر غصہ آیا لیکن فیل نہیں ہونے دیا کیونکہ وہ جانتا تھا ساتھ یاور ہے جوچھوٹی سی بات کی بھی وجہ نکال لیتا تھا تنگ کرنے کے لیے
YOU ARE READING
میں_تیری_ہو_گئی (completed)
RandomAK asi larki ki khani jisy kabhi mohabat ni mili na maa ki na Baap ki na bnai ki ab dakhna ye kya isy kabhi mohabat mily gi