قسط_نمبر_4

1.9K 108 3
                                    


مس  اسٹینڈاپ حداد  لیکچر دے رہا تھا جب ہی اس کی نظر امل پر گئی وہ باتیں کر رہی تھی

امل نے پہلے حداد کی طرف دیکھا پھر ادھر ادھر دیکھا پھر حداد کی طرف دیکھ کر اشارہ کیا اپنی طرف

جی آپ اسٹینڈاپ حداد نے امل کو کہا

جی سر امل کھڑی ہوتی ہوئی بولی

آپ باتیں کیوں کر رہی ہیں آپ کو نہیں پتا لیکچر ہو رہا ہے

اچھا بتائیں ابھی میں کس بارے میں لیکچر دے رہا ہوں حداد نے پوچھا

امل نے نیچے منہ کرکے علینہ کی طرف دیکھا ہیلپ کے لیے لیکن اس کے پاس پن نہیں تھا صرف کتاب کھلی تھی وہ بھی سوچ رہی تھی پین بیگ میں  ہے اور اگر اس نے بیگ میں سے پین نکالا تو سر کو شک ہی نا ہوجاۓ  اور ویسے وہ بتا نہیں سکتی تھی سر کی نظر دونو پر تھی بات اعمل سے کر رہے تھے لیکن ساتھ ساتھ علینہ کو بھی دیکھ رہا تھا

مس میں آپ سے مخاطب ہوں حداد نے امل کو خاموش پا کر کہا

امل پھر بھی خاموش رہی

ساری کلاس خاموش تھی اور امل کی طرف دیکھ رہی تھی جو منہ نیچے کر کے کھڑی تھی

واٹس یور نیم ؟۔حداد نے پوچھا ۔امل امل نے اٹکتے ہوئے بولی

اوکے مس امل بیٹھ جائے دوبارہ ایسی حرکت کی تو آپ کلاس سے باہر جاۓ گی ریمیمبر حداد نے کہا

جی سوری سر دوبارہ ایسا نہیں ہوگا امل نے کہا

اوکے بیٹھ جائے حداد نے مسکرا کر کہا باقی لیکچر کے دوران حداد کی نظر امل پر ہی رہی یہ بات ساری کلاس میں نوٹ کی تھی

کلاس ختم ہونے کے بعد امل اور علینہ کیفے کی طرف جا رہی تھی کہ حداد ملا کہاں جارہی ہیں آپ دونوں حداد نے پوچھا

دونوں کو حداد کا یہ سوال پوچھنا تھوڑا عجیب لگا سر کیفے جا رہے ہیں علینہ نے کہا

امل حداد کی طرف نہیں دیکھ رہی تھی وہ ادھر ادھر دیکھ رہی تھی جب کے حداد کی نظر امل پر ہی تھی

مس امل میں آپ سے مخاطب ہو سر ہم کیفے جا رہے ہیں آپ نے جانا ہے کیا امل نے کہا۔۔۔۔

جی جانا ہے چلے ساتھ ہی چلتے ہیں حداد کی یہ بات سن کر امل اور علینا نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا پھر حداد کی طرف دیکھ کر کہا بٹ سر علینہ ابھی کچھ بولنے ہی لگی تھی کہ حداد بول پڑا

بٹ واٹ کچھ نہیں چلے آئے چلتے ہیں آج آپ کو میری طرف سے ٹریٹ

کس چیز کی ٹریٹ سر علینہ نے پوچھا

یہ چھوڑے بس آپ ٹریٹ لے جو دل کرے آرڈر کریں

سوری سر ہم یہ ٹریٹ نہیں لے سکتے امل نے کہا آپ کو یہ ٹریٹ  لینی ہوگی یہ میرا حکم ہے

میں_تیری_ہو_گئی (completed)Where stories live. Discover now