قسط_نمبر_13

1.8K 99 9
                                    


ھاد تیار ہو کر  لاونج میں بیٹھا فون میں مصروف  تھا ھاد نے بلیو لائٹ جینز  اور ساتھ بلیک شرٹ پہنی تھی پرفیوم کی خوشبو پورے لاونج میں  پیھلی تھی

حداد  بھی  اپنے کمرے میں سے تیار ہو کر نکلا حداد نے بلیو جینز پہنی تھی اور گرے کلر کی شرٹ پہنی تھی

کم پرفیوم لگانی تھی ھادحداد ھاد کے پاس آتا بولا

ھاد نے  فون بند کر پینٹ کی جیب میں  رکھا اور مسکراکر  حداد کی طرف دیکھنے لگا

یار میں نے سوچا کیا پتا مال میں کوئی مجھے پسند  کر لے  ھاد  بائیں آنکھ  دباتے ہوئے کہا

یہ خوش فہمی چھوڑدے بھائی حداد نے کہا

تو مجھ سے  اور  یاور سے جیلس ہوتا ہے اس کو بھی کسی لڑکی سے بات نہیں کرنے دیتا اور مجھے بھی منع کرتا ہے   اب  تو ہماری طرح  ہینڈسم  نہیں ہے تو ہم  کیا کرسکتے ھاد نے مسکرا کر کہا

ویری فنی یہ کام مجھے پسند نہیں ہے تجھے پتا ہے ہینڈسم میں زیادہ ہو تم دونوں سے یاد نہیں یونیورسٹی  کی باتیں  حداد نے ہنس کر کہا

جب میں تم لوگوں کو منع کرتا تھا کہ لڑکیوں سے باتیں نہ کر وتم لوگ اچھے بچوں کی طرح منا ہوجاتے تھے نہ

اور کیا میں اپنے بڑے بھائی کی بات کیسے ٹال سکتا ہوں ھاد نے مصومیت  سے کہا

آج کل تیری جو گرفرینڈ ہے مجھے پتا ہے ویسے اسکا حداد نے پوکٹ میں ھاتھ ڈالتے کر ھاد کی طرف دیکھ کر کہا

اچھا پھر ملا تو اس سے پیاری ہے ویسے ھاد نے ہنس کر کہا

سوچ رہا ہوں کے بتا دو کے ھاد شادی کر رہا ہے حداد نے کہا اس بات پہ ھاد کا قہقہ بلند ہوائی

اور یاورکب آئے گا پاکستان حداد ھاد نے پوچھا

ابھی پتہ نہیں ہے تو میرے ساتھ ملیشیا آجا پھر  دبئی چلا جانا

میں بھی یہی سوچ رہا ہوں بزنس پاپا دیکھ لیں گے ایک ایک ہفتے کیلئے چلا جاو یاور سے بھی مل لوں گا ھاد نے کہا

جب اپنی ٹکٹ کروائے گا میری بھی ٹکٹ کروا لینا ھاد نے کہا کہ حداد سے کہا

میری بھابی ملی ھاد نے پوچھا

یہ بات سنتے ہی حداد کے چہرے پہ مسکراہٹ آگئی مل گئی
مطلب واقعے ہی

یس حداد نے کندھے اچکا کر کہا

اومائی گاڈ کون ہے وہ ھاد نے پرجوش ہو کر پوچھا

دیکھ  لینا جب اس گھر  میں آئے گی حداد نے کہا فالحال میرے لئے دوکام اہم ہیں ایک مشن اور دوسراگل لالا کو  باہر لے کر جانا

مشن کو گولی مار اور گل لالا کو میں باہر لے جاؤں گا ابھی یہ بتا میری بھابی کون ہے

گل لالا کو میں باہر لے جاؤ اس بات کا کیا مطلب ہے حداد نے پوچھا

میں_تیری_ہو_گئی (completed)Where stories live. Discover now