مشال اٹھ جاؤ میری جان آج پتا ہے کون آرہا ہے؟؟ نفیسہ بیگم نے پیار سے اسے اٹھاتے ہوئے کہا
یار آتی پلیز سونے دینا بہت نیند آرہی ہے۔۔ اسنے منہ پر تکیہ رکھتے ہوۓ کہا
فواد ا رہا ہے آج۔۔تمہے سونے ہے تو سو میں اسے کہ دوں گی کا تم سو رہی ہو۔۔
وہ فورا بستر سے اٹھیکون ا رہا ہے ؟؟؟
فواد . .
سریوسلی!! اس نے بےیقینی کے ساتھ کہا آپ نے مجھے پہکے کیوں نہیں بتایا۔۔
اب بتا رہی ہوں نہ۔۔چلو جلدی سے اٹھو اور تیار ہو جاؤ رات کی فلائٹ ہے اس کی۔۔
جی۔۔ وہ یہ کہتے ہی فورا سے فرش ہونے چلی گئی
. . . . . . . . . . . . . . . . . .فواد نفیسہ بیگم کا اکلوتا بیٹا اور مشل کا کزن تھا وہ پڑھائی کا لیا باہر گیا ہوا تھا اور آج دو سال بعد واپس اپنے ملک لوٹ رہا تھا مشل اور اس کی بہت دوستی تھی۔۔
مشال کچھ ہی دیر بعد تیار ہو کر نیچے ا گئی اس نے پیچ رنگ کا فراک پہنا تھا جس کا نیچے وائٹ شلوار اور وائٹ ہی دوپٹہ لے رکھا تھا سنہرے بلوں کو اس نے کھلا چھوڑ دیا تھا وو بھگ حسین لگ رہی تھی
ماشاءالله کتنی۔ پیاری لگ رہی ہے میری بیٹی۔۔انھوں نے اس کی نظر اترتے ہوۓ کہا
انی میں بازار چلی جاؤں کچھ خریدنا ہے ابھی تھوڑی دیر میں ا جاؤں گی۔۔
تھک ہے بیٹا لیکن دھیان سے جانا۔۔
اوکے انی اس نے چادر اوڑھی اور باہر کی جانب بڑھ گئی وزر پاس ہی تھا اس لیا وہ پیدل ہی چلی گئی ابھی وہ بازار پوھنچی ہی تھی کے اچانک ایک گری تیزی سے یی اور مشال کو بجی۔۔مشال وہی گر کر بیہوش ہو گئی
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .ایکسکیوس می یہاں پر اتنا ہجوم کیوں کھڑا ہے۔۔احد اور رضا نہ ایک آدمی سے پوچھا
جی وہ آگے ایک ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اسی لیا۔۔
اوہ مائے گاڈ چلو یار آگے جلدی یہ نہ ہو کہ معاملہ بگڑ جائے۔۔
وہ دونو لوگوں کو پیچھے کرتے ہوۓ آگے بوڑھے اور سامنے پڑے خون میں لت پت وجود کو دیکھ کر حیران ہو گئے احد نے فورا ایمبولینس کو فون کیا ار اس کی نبض چیک کی۔ ۔ابھی اس کی سانسیں چل رہی تھیں ایمبولینس فرا سے وہاں پوھنچ گئی اور اس لڑکی کو اس میں بٹھایا رضا بھی ایمبولینس میں بیٹھا اور ہسپتال کی جانب بڑھ گئیمیں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کے آپ لوگ اتنا بھی گر سکتے ہیں کیا ہوا کیا گیا ہے ہمارے معاشرے کو چپ چاپ کھڑے تماشہ دیکھتے رہتے ہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کے سامنے والا کس تکلیف میں ہو گا اس کے گھر والے کتنے پریشان ہوں گے لیکن جب تک انسان پر خود نہیں بیتی تب تک اسے دوسروں کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا۔۔وہ یہ غصے سے کہتا وہاں روکا نہیں بلکہ گاڑی میں چلا گیا اس نے اپنا فون نکالا لیکن وو دید تھا
اسے بھی ابھی بند ہونا تھا۔۔اس نے سٹیرنگ پر زور سے مکا مرتے ہوۓ کہا اور گاڑی کو گھر کی جانب بڑھا دیا
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .بھائی یار آپ کہاں تھے میں آپ کا کالج میں انتظار کرتی رہی لیکن آپ یے ہی نہیں تھے۔۔ہوشی نے احد کو گھر میں داخل ہوتا دیکھ کر کہا
ہاں یار وہ بس میں بزی تھا اور فون بھی بند ہو گیا تھا۔۔اس نا پریشانی کا ساتھ کہا
کیا ہوا بھائی سب کچھ تھک تو ہے نا آپ پریشان لگ رہے ہو۔۔اروشی نہ احد کے چہرے پر پریشانی والے تاثرات دیکھتے ہوا کہا
ہاں یار وہ بس سر میں درد ہو رہا تھا اور کچھ نہیں۔۔
وہہ کافی یا چائے لے یوں آپ کے لئے؟؟
نقہی ابھی میں جا رہا ہوں ا کر پیوں گا۔۔اس نے اپنا فون اٹھایا جو کہ ون ہو گیا تھا اور باہر کی جانب بڑھ گیا
ٹھیک ہے اللہ حافظ رات کو ملتے ہیں ..
پھر وہ رضا سے پوچھ کر ہسپتال کی طرف روانا ہو گیا۔
_______________________ہمین چور دو ہم تمھارا کیا بگاڑا ہے .. ؟؟ ان میں سے ایک لڑکی نی عاجزی کے ساتھ اک بندہ کو کہا جو ٹانگ پر ٹانگ رکھے بیٹھا ہوا تھا
ابے ایسے کیسے چھوڑ دیں ..ابھی تو صحاب بھی نہیں آیا ہے..آس نے شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ کہاپلز پلزز ایسا مت کرو نا ہمیں جانے دو۔۔اس نے گڑگڑاتے ہوۓ کہا ابھی وہ لڑکی کچھ کہ ہی رہی تھی کے پیچھے سے دروازہ کھلا اور ایک اعلی شخصیت کا بندا اندر داخل ہوا اسے دیکھتے ہی ملازم فورا کھڑا ہو گیا
سلام صاحب۔۔اس نے جھجھکتے ہوۓ کہا
ارے شاباش میرے شیر اس بار تو تو نے بہت اچھا کام کیا ہے دل خوش کر دیا ہے۔۔
شکریہ صاحب جی۔۔
دیکھیں سر آپ جو بھی ہیں پلزز ہمیں چھوڑ دیں ہم نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟؟اسی لڑکی نے اس آدمی سے کہا
چھوڑنے کے لئے تو نہیں پکڑا تم لوگوں کو۔۔اس نے شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ کہا اور باہر کی جانب روانہ ہو گیا جب کا وہ لڑکی گڑگڑاتی ہی رہ گئی۔۔
_________________________
So guyz heres the next episode hope u will enjoy it..dont forget to vote...😊😊
YOU ARE READING
Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)
Mystery / ThrillerAssalam O Alaikum... umeed krtii hun ka aap sab khariyat sa hon gay..yeh meri sab say pehli story hay umeed krti hun ka aap sab ko pasand ayay gi.. yeh kahani hay behan bhai ka rishtay ki jin main bht pyar hota hay har dukh dard ka sathi hotay hain...