ارے میرا بیٹا آگیا۔۔انہوں نے خوش ہوتے ہوئے کہا
جی ماما بس کیا بتاؤں میرا تو دل نہیں لگ رہا تھا وہاں۔۔۔فواد نے شکل بناتے ہوئے کہا
ہیئ میرا بچا میں اب تجھے نہیں جانے دوں گی باہر۔۔۔انھوں نے اسے پیار کرتے ہوئے کہا
وہ دونوں مسکرانے لگ گئےامّا چڑیل کہاں ہے نظر نہیں آرہی۔۔فواد نے ادھر ادھر دیکھتے ہوۓ کہا
ارے باتمیز میری بیٹی کے بارے میں ایسے نا کہو۔۔
ہاہا نہیں کہتا آپ بتائیے آپ کی پیاری بیٹی کہاں گئی ہے۔۔
ہاں بیٹا سامان لینے گیں تھی لیکن ابھی تک واپس نہیں آئ ہے پہلے تو کبھی دیر نہیں لگائی اس نے۔۔۔انھوں نے پریشان ہوتے ہوئے کہا
ماما آپ پریشان نہ ہو آجائےگی تھوڑی دیر تک کھانا گرم کر دے بڑے زور کی بھوک لگی ہے۔۔اس نے بوکے ہونے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے کہا
اچھا میرا بیٹا فریش ہو کراؤں میں ابھی کھانا لگاتی ہوں۔۔فواد مسکراتا ہوا اپنے کمرے میں چلا گیا نفیسہ بیگم ابھی کچن میں جانے ہی لگی تھیں کہ کسی کا آیا فون آیا
ہیلو جی نفیسہ ہی بات کر رہی ہوں انہوں نے فون سنتے ہوئے کہا
جی۔ ۔کیا۔۔کب۔۔کیسے۔۔ کہاں ہے اب میں ابھی آتی ہوں انھوں نے گھبراتے ہوۓ ایک آدمی کی فون پر بات سن کر کہا
اللہ پتا نہیں میری بچی کس حال میں ہو گی۔۔انھوں نے روتے ہوۓ فواد کو بتایا اور چادر اوڑھی اور ہسپتال کی طرف روانہ ہو گئے
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .اوہ مائے گاڈ رضا جلدی ا یار گڈ نیوز ہے۔۔احد نے خوشی کے ساتھ کہا
ارے کیا ہوا ہے اتنا کیوں چلّا رہا ہے۔۔بول کیا ہوا ہے۔۔
یار آرمی والوں نے مجھے سلیکٹ کر لیا ہے ابھی ابھی ان کی طرف سے میسج آیا ہے۔۔احد نے خوشی کہ ساتھ کہا
سچی یہ تو بہت اچھی بات ہے مبارک ہو برو❤❤رضا نے احد کے گلے لگتے ہوۓ کہا
یار میں جلدی سے فون کر کی گھر بتاتا ہوں۔۔
اسلام علیکم ماما آپ کو پتہ ہے آج کیا ہوا ہے۔۔
وعلیکم السلام بیٹا کیا ہوا ہے سب خیریت تو ہے نا بھی سبین بیگم نے پریشان ہوتے ہوئے کہا
ماما مجھے آرمی والوں نے سلیکٹ کر لیا ہے۔۔اس نے خوش ہوتے ہوۓ کہا
کیاآاا سچ مکن مبارک ہو بیٹا۔۔ان کی آنکھوں میں آنسو ا گئے
ہر ماں اپنے بیٹے کو آرمی میں نہیں بھجتی اپنے بچے کو وطن کا لئے قربان نہیں کرتی بس وہ حوصلہ والی ہی مایئں ہوتی ہیں جو اپنے جگر کے ٹکڑوں کو وطن کے لئے وقف کر لیتی ہیں انہی کی بدولت آج ہم اپنے گھروں میں محفوظ بیٹھے ہیں ایک ماں اپنے بچے کو وطن کنے لئے وقف اور قربان کر کہ پوری قوم کو بچا لیتی ہےاے راہ حق کے شہیدوں
وفا کی تصویروں
تمہیں وطن کی ہوائیں
سلام کہتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احد نے ایک آنٹی کے ساتھ ایک نوجوان کو آتا دیکھا
کہاں ہے میری بچی۔۔انھوں نے روتے ہوۓ اس سے پوچھاآنٹی رونے کی بلکل بھی بات نہیں ہے وہ آب بلکل تھک ہیں۔۔احد نے ان کو تسلی دیتے ہوۓ کہا اور پھر اس کمرے کا بتایا جہاں اور مشال کو رکھا گیا تھا
تھنک یو سو مچ برو آپ نے میری کزن کو بچا لیا۔۔احد کو اس کا مشال کو کزن کہنا بہت عجیب لگا تھا اسے لگا تھا کا شاید یہ اس کا بھائی ہے
نا۔ ۔نہیں کوئی بات نہیں یہ تو ہمارا فرض تھا۔۔احد نے مشکل سے مسکراتے ہوۓ کہا اور پھر وہ لوگ وہاں سے چلے گئے
رضا ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گیا جبکے احد فرنٹ سائیڈ پر بیٹھ گیا
پتا نہیں احد کو کون اس ایک انجان سی لڑکی میں بہت زیادہ اٹریکشن ہوئی تھی احد کو کسی سوچ میں دیکھ کر رضا بول پڑا۔۔اوے کیا ہوا تجھے کون چپی لگ گئی ہے۔۔
ہاں۔۔وہ وہ کچھ نہیں بس سر میں درد ہے نیند کی وجہ سے۔۔احد نے بہانہ بنایا
سر میں ہی درد ہا یہ کچھ اور ہی۔ ۔۔رضا نے شرارت کے ساتھ کہا
بکواس نہ کر ایسا ویسا کچھ نہیں ہے چپ کر کے اب نا گھر چل آگے ہی بہت نیند ا رہی ہے۔۔۔
اچھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہانجی اب آپ چپ کر جائیں اور پلز جلدی چلیں گاڑی۔۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .پتا نہیں کس کی نظر لگ گئی ہے میری بچی کو۔۔نفیسہ بیگم نے روتے ہوۓ کہا
آنی کچھ نہیں ہوا ہے دیکھیں میں بلکل ٹھیک ہوں آپ کے سامنے ہوں اتنی آسانی سے نہیں چھوڑنے والی میں جان آپ لوگوں کی۔۔۔اس نے بات کا موضوع چینج کرتے ہوۓ کہا
ماروں گی اگر آیندہ ایسی بات کہی سمجھی۔۔۔۔۔نفیسہ بیگم نے غصے کے ساتھ کہا
ارے ارے میں تو مذاق کر رہی تھی آپ نہ تو سروس ہی کے لیا ہے۔۔اس نے مسکراتے ہوۓ کہا
اور آپ سنائیں فواد بھائی کوئی گوری ووری ملی کہ نہیں؟ ؟مشال نے شرارت کے ساتھ کہا
ارے ہماری اسی قسمت کہاں۔ ۔فواد نہ اداس ہونے کی ایکٹنگ کرتے ہوۓ کہا
اچھا اب بند کرو اپنی باتیں گھر جا کر کر لینا فواد جاؤ جا کر ڈاکٹر سے پوچھ کر ایو کہ کب ڈسچارج کرنا ہے اسے۔۔۔نفیسہ بیگم نے ان کو چو کرواتے ہوۓ کہا کون کے وو دونو بعض نہیں انے والے تھے اور مشال کی ابھی ایسی حالت نہیں تھی کا وہ زیادہ باتیں کرے فواد سر ہلاتا ہوا ڈاکٹر کی پاس چلا گیا
______________________
so guyz heres the next epi..hope u will like it dont dorget to vote and comment..😊😊
YOU ARE READING
Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)
Mystery / ThrillerAssalam O Alaikum... umeed krtii hun ka aap sab khariyat sa hon gay..yeh meri sab say pehli story hay umeed krti hun ka aap sab ko pasand ayay gi.. yeh kahani hay behan bhai ka rishtay ki jin main bht pyar hota hay har dukh dard ka sathi hotay hain...