بھائی ..بھائی یار کہاں ہو ..??اروشی نے گھر میں داخل ہوتے ہوۓ کہا
ارے یہاں ہوں . کیا . ہو گیا ہے ..
بھائی آپ کو پتا ہے وہ بھی ہمارے ساتھ جا رہی ہے ..
وہ کوں ..??
وہی آپ کی محبوبہ ..اروشی نے شرارت سے . کہا
باتمیز ..اچھا یہ بتاؤ کے تمہیں پتا ہے کہ وہ کہاں رہتی ہے ..احد نے سوالیہ نظروں سے اس کی طرف دیکھا
ہمم پتا تو چل گیا ہے لیکن میں اتنی آسانی سے آپ کو نہیں بتانے والی ..اس نے مسکراتے ہوۓ کہا
ارے بھائی کون جی .. اس نے حیرانگی کے ساتھ کہا
ایک شرط پر باتوں . گی
بولو ..
آپ مجھے آئس کریم کھلانے لے . کر جاؤ گے ..
اوکے اوکے لے جاؤں . گا اب بتاؤ بھی ...
ایے ہویے اتنی بیتابی ..اففف ..اروشی نے ایکٹنگ کرتے ہوۓ . کہا
اب ڈرامے بند کر کہ بتاؤ گی . بھی کے کہاں رہتی ہے ..
ہاہا اچھا بتاتی ہوں .. اور . پھر اروشی نے اسے بتایا . کہ وو . کہن . رہتی ہے . اور پھر فریش ہونے اپنے کمرے میں . چلی . گی
احد کے . ہونٹوں پر مسکراہٹ آ گی ..
__________________________دروازھ کھٹکنے کی آواز پر . وہ فورا باہر کی طرف بڑھی
سامنے انجان لوگوں کو پا . کر . وہ ایک ڈیم پریشان ہو . گئیجی آپ لوگ ..
بیٹا ہم . آپ کی خالہ سے ملنے آیے ہیں وہ گھر پر ہیں ..ایک آنٹی نے شفکت کے ساتھ . کہا
اتنے میں پیچھے سے اروشی بھی ا گئیوہہ اروشی تم خیریت ..اس وقت یہاں پر ..
ارے بھابھی ..سوررے مشل آپ یہیں پر کھڑی سوال کریں گی یا اندر بھی بولیں گی ..اروشی نے فورا سے. کہا
وہہ سوری آییۓ پلز آنٹی اندر ایے ..اس نے پیچھے ہوتے ہوۓ ان کو . راستہ . ہوئے ہوۓ . کہا
وو دونو اندر ا گئیں
گھر . بہت خوبصورت تھا باہر ایک بڑا سا لان . تھا جہاں مختلف قسم کے پودے اور . پھول لگاے ہوۓ تھے جو اسے مزید پرکشش بنا رہے تھے
اندر ایک بڑا سا لاؤنج تھا . جسسے . بہت خوبصورت ترکے سے سجایا . گیا . تھا لاؤنج . سے ہی اپر کی . طرف سیڑھیاں جاتی تھیں نیچے دو . بڑے بڑے کمرے . تھے . اور ساتھ . ہی ایک کچن بھی تھا اروشی گھر . کو دیکھ کر بہت متاثر ہوئی تھیآپ . پلز بتہیۓ میں ابھی . اننی کو بلا کر لاتی ہوں ..مشل نے کہا اور ایک کمرے میں چلی . گئی
اروشی اور . سبین بیگم صوفوں پر بیٹھ گئیں
تھوڑی ہی دیر بعد نفیسہ بیگم . باہر ہیں . اور آ کر مل . کر بیٹھ گئیںجی میں ہوں . سبین . اور یہ . ہے . میری بیٹی اروشی یہ مشل کی یونی میں۔ ہی پڑھتی ہے ..انھوں . نے مسکراتے ہوۓ . کہا تو نفیسہ بیگم نے اثبات میں سر . ہلایا
جی مشل اکثر بتاتی ہے اروشی کے بڑے میں ..ماشاءالله بہت . پیاری بچی ہے ..نفیسہ بیگم نے کہا تو اروشی مسکراتے ہوۓ . نیچے دیکھنے لگ گی
جاؤ بیٹا مشل مہمانوں کے لیا کچھ لے کر ayo..مشل اسبات میں سر ہلا کر کچن . میں چلی . گئی . اور . اروشی بھی اس کے پیچھے کچن میں چلی گی ..
یں . دونو کی . اپس میں . بہت گھہری دوستی ہو . گئی . تھی اور ٹرپ پر جانے کے بعد . تو اور بھی زیادہ ..ارے . تم . کون ایسے مجھے گھوری جا . رہی ہو ..مشل نے اپنے اپر اروہی کی گھہری نظروں کو دیکھتے ہوۓ کہا
نہیں ویسے ہی بہت پیاری لگ رہی ہو ..اس نے فورا سے کہا
بیٹا میں . روز ہی ایسے ہی . ہوتی . ہوں شید . آپ . کی آنکھیں خراب ہو۔ گئی ہیں۔ ..
ہاہا اچھا جی ..
ہانجی جی ..
دونو مسکرانے لگ گئیں اور باتیں کرنے لگ گئیںمیں آج آپ سے آپ . کی بہت ہی قیمتی چیز مانگنے یی . ہوں ..سبین بیگم نے بات کا اگز کیا
نفیسہ بیگم نے ناسمجھی کے ساتھ انھیں دیکھاجی میں سمجھی نہیں ..
میں آپ . کی . بیٹی مشل کا ہاتھ اپنے بیٹے کے لئے مانگنے یی ہوں ..انھوں نے . کہا تو نفیسہ بیگم حیرانگی کے ساتھ . انھیں دیکھنے لگ گئیں اور . پھر مسکرانے لگ گئیں ..
ابھی وہ . کچھ کہتیں کے باہر سے . فواد اندر داخل ہوا اور سبین بیگم کو دیکھ کر حیران ہو گیا اس نے سلام کیا اور کچن . کا رخ کر لیامشل ..ابھی . اس نے . یہی کہا کے سامنے کا منظر دیکھ کر حیران ہو . گیا اروشی اور مشل دونو کسی بات پر . مسکرا رہی تھیں اسے وو بہت ہی معصوم سی لگی تھیں ..
بھائی آپ . کب آیے ??مشل نے اسے . دروازے پر دیکھ . کر کہا . جبکہ اروشی سامنے کھڑی شخصیت کو دیکھ کر ٹھٹھک گئی
مشل . پلز ایک کپ چائ میرے روم میں بھج دو . سر میں . بہت . درد . ہے ...اس نے کہا اور اپنے کمرے کی طرف بڑھ گیا
یہ ..یہ تمھارے بھائی ہیں ..اروشی نے حیرانگی کے ساتھ کہا
ہاں اس میں حیرانگی کی کیا بات ہے ..
جھوٹ کیا بولو یار سچ سچ بتاؤ ..
میں سچ کہ رہی ہوں میری شکل سے لگتا ہے کے میں مذاق کر رہی ہوں گی ..اور . یہ تو بتاؤ کے تم کون حیران ہو رہی ہے میرے بھائی کوئی . اتنے ڈرانے بھی نہیں ہیں ..مشل نے ہنستے ہوۓ . کہا
وھھو ...یہ تو بہت برا ہوا ..اروشی نے کچن . میں رکھے سٹول پر بیٹھتے ہوۓ کہا ..
کیا ہوا بھائی کچھ بتاؤ گی بھی ..اس نے سوالیہ نظروں سے اس . کی طرف دیکھا تو اروشی کی آنکھوں میں نمی ا گئی ...
___________^________________salam heres the next epi..hope u will like it..dont forget to vote and comment😊😊
YOU ARE READING
Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)
Mystery / ThrillerAssalam O Alaikum... umeed krtii hun ka aap sab khariyat sa hon gay..yeh meri sab say pehli story hay umeed krti hun ka aap sab ko pasand ayay gi.. yeh kahani hay behan bhai ka rishtay ki jin main bht pyar hota hay har dukh dard ka sathi hotay hain...