episode 27

176 19 0
                                    

مارخ نی اپنی ساری رات بڑی مشکل سے کاٹی کیوں کے اس کو پتا تھا کے آب کچھ بھی کر لو اروشی نہیں بتانے والی۔۔
صبح ہوتے ہی وہ فورا تیار ہو کر یونی کے لئے نکل گئی ..

آج خیریٹ تو ہے..سورج کہاں سے نکلا تھا آج..روشی نے ماروخ کو حیرانگی کے ساتھ دیکھتے ہوئے کہا

کیا مطلب ..

مطلب یہ کہ آج آپ مجھ سے پہلے۔۔

ہاہاہا سو فنی آپ کی جان کاری کے لئے میں ہمیشہ آپ سے پہلے ہی یونی میں مجود ہوتی ہوں شائد ..

ناراض ہو..آروشی نے مارخ کے سامنے کھڑے ہوتے ہوئے کہا

اچھا نا سوری یار دیکھو تم بھی تو مجھے اتنا تنگ کر رہی تھی میں اگے ہئ اتنی پریشان تھی ..

اچھا...

کیا اچھا ..

کے آپ پریشان تھی اورآپ نے میری بھی تجسس کے مارے ساری نیند ہی اڑا دی تھی..مارخ نہ خفگی کے ساتھ کہا

اچھا نا بابا سوری🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 معاف کر دے بہن🙏🏻🙏🏻

اچھابتا کون لٹو ہو گیا تھا میری پیاری سی دوست پڑ؟

یار۔ ۔۔وہ وہ نا اپنی یونی کا ہی ہے۔۔

کیا ... واقعی..تو کون ہے ہمارے جیجو جی اوئے ہوئے بڑے ہی چپی رستم نکلے ہے صاحب جی

پوچھو گی نہیں کے کون ہے ؟؟

یار تم بتا دو شرافت سے ورنہ میں نے بات نہیں کرنی..

یار وہ یاد ہے پہلا دن جب میری یونی میں کسی سے تکر ہو گی تھی ...

امممم۔۔اوہ ہاں وہ تو سر. ایک منٹ..اک منٹ ... واقعی ... ماروخ نی حیرانگی کی ساتھ کہا

ہان نا یار آنٹی آئیں تھیں کل کہہ رہی تھی ابھی نکاح کرنا ہے باقی شادی بھی سادگی کے ساتھ ہی کرنی ہے ...

اوئے اوئے جیجو جی تو بڑے اتاولے ہو رہے ہیں..مارخ نے اسے چھیرتے ہوۓ کہا

ماروخ ....

اچھا سوری۔اب بتاو تم نے کیا کہا

میں کیا کہتی میں نےہاں کر دیا ہے

واہ یہ تو بہت اچھی بات ہے کے تم نے انٹی انکل کی پسند سے ہاں کر دی ہے ..

ہمم لیکن یار ایک مسئلہ ہے ...

ہان بول ..

دیکھو شادی تو انسان کی زندگی میں ایک بار ہی ہوتی ہے نہ تو میں چاہتی ہوں کے اگر نِکاح کرنا ہے تو بیشک ابھی کر لیں لیکن باقی نہیں تو ایک فنکشن ہی دھوم دھام سےکرنا چاہتی ہوں..جب احد بھائی آئینگے تب پھر سہی والا فنکشن کر لیں گے..آروشی نہ بری معصومیت کے ساتھ کہا

ہم بات تو تیری سولا آنے سہی ہے لیکن..ابھی وہ کچھ اور بولنےکےلیے منہ اوپرکیا ہی تھا کہ سامنے دیکھ کر اک اک دم وہ خانسنے لگ گی

Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)Where stories live. Discover now