episode 9

198 22 30
                                    

بہت بہت مبارک ہو مجھے تم پر فخر ہے۔۔بیگ صاحب نے اس کا کندھا تھپتھپاتے ہوئے کہا

تھنک یو سو مچ بابا۔۔

کب تک جا رہے ہو۔۔

انشاءللہ دو دن تک چلا جاؤں گا۔۔۔

اللہ‎ اللہ خیر کرے مجھے تم پر ببہت فخر ہے لکین میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا بیٹا ہر جگہ ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں کچھ گدار بھی ہوتے ہیں یا کچھ اپنے وطن سے بہت محبت کرتے ہیں بیٹا مجھے تم پر یقین ہے لیکن یہ زمانہ ہم کو جینے نہیں دیتا کبھی بھی وطن کے ساتھ گداری نہ کرنا ہمیں اپنے وطن کا وفادار رہنا چاہیے چاہے اس کے لئے تمھے جان ہی کیوں نہ دینی پڑے.بیگ صاحب نے احد کو سمجھتے ہویے کہا

بابا ماین آپ کو کبھی بھی مایوس نہیں کروں گا..میں وعدہ کرتا ہوں..احد نے یقین کی ساتھ کہا اسکی آنکھوں میں وطن کے لئے محبت صاف نظر آ رہی تھی
شاباش میری جان..بیگ صاحب نہے اسے پیار کیا
________________________
وو اپنے کمرے میں تھا جب دروازے پر دستک ہوئی

جی آ جائیں۔۔۔اس نے دروازے کی طرف دیکھے بگیر کہا

یہ آپ کے لیے کافی..مشال نے مسکراتے ہوۓ کافی کا کپ فواد کو پکرایا

شکریہ .. اس نے مسکراتے ہوۓ کہا

فواد بھائی کیا ہوآ آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا ..؟

ہا..ہاں کیوں .. ؟؟

نہیں مجھے آپ پریشان لگ رہے ہیں ..

ارے کچھ بھی نہیں ہوا مجھے بس سر میں درد تھا اس لئے ..

پکی بات ہے...؟؟

ہاں بالکل .. فواد نے مسکراتے ہوۓ کہا

ٹھیک ہے..مشال یہ کہتی ہوئی کمرے سے باہر چلی گی
مشال میں تمہیں کیسے بتاؤں کے تمھاری وجہ سے ہی میری یہ حالت ھوئی ہے ، مجھے پتا نہیں کیا ہویا جا رہا ہےمیرا وقت دل چاہتا ہے تم میری آنکھوں کے سآمنے رہو ......... فواد نے مشال کے جانے کی بعد اپنےدل میںکہا

سوچ  میں رہتا ہوں کہ کیسے بتا وں تجھے
نہیں گزرتا ہے دن بن دیکھے تجھے
ازقلم خود
___________________

صاحب جی کل ہیں وہ لڑکیاں دوسرے ملک بھیج دی جائیں گی ایک وفادار ملازم نے کہا

شاباش میرے شیر اس نے ملازم کا کندھا تھپتھپاتے ہوئے کہا اب بہت جلد ہی ہم اپنا کام اختتام پر پہنچ جائیں گے اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہ ہو گی ابھی اس نے شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ کہا جبکہ ملازم اس کی سوچ پر حیران کھڑا رہا
_________________________________

بھیا آپ جا رہے ہو میں آپ کو بہت زیادہ مس کروں گی اروشی نے احد کے گلے لگتے ہوئے کہا اس کی آنکھوں میں آنسو تھے

یار پلیز رو تو نہ بالکل چڑیل لگ رہی ہو احد نے مسکراتے ہوئے کہا

بھیا اروشی نے احد کے کندھے پر مارتے ہوئے کہا

آئے۔۔۔۔

چلو اب بس کرو اروشی میرا بیٹا جا رہا ہے اب تو جان چھوڑ دو میرے بیٹے کی۔۔۔

کیا ممی آپ بھی کوئی بھی مجھ سے پیار نہیں کرتا بابا دیکھنا کوئی بھی اپنی بیٹی سے پیار نہیں کرتا اور اسی نے رونے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے کہا

ارے میرا بچہ میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں میں بیگ صاحب نے مسکراتے ہوئے کہا

یو ار دا بیسٹ فادر ان دا ورلڈ۔۔ آئی لو یو ٹو مائی سویٹ ڈیڈی۔۔

اوکے ماما بابا میں چلتا ہوں اللہ حافظ مسٹر اینڈ مسز پیٹنے عہد کو پیار کیا اور وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگیا ایسی منزل سے اسکو پانے کا اس کا بچپن کا خواب تھا کہتے ہیں نہ کہ اگر انسان محنت اور لگن سے کام کرے تو اپنی منزل حاصل کر لیتا ہے وہ بھی اس منزل کے قریب ہی تھا
_______________________

مشعل بیٹا کیا ہوا ہے طبیعت تو ٹھیک ہے نہ کوئی کوئی لگ رہی ہو ابھی نفیسہ بیگم نے میشال کو کسی سوچ میں کوئی ہوئے دیکھا تو پوچھ لیا

ننھی کچھ بھی نہیں۔۔۔

پکی بات ہے۔۔۔

جی آپ کو کیوں لگ رہا ہے

اس لئے کیونکہ میری جان میں آپ کو دس منٹ سے بلا رہی ہوں لیکن آپ نے کوئی جواب نہیں دیا ہے نفیسہ بیگم نے اسے بتایا

اوہ سوری آنی مجھے پتہ نہیں چلا چنی سر میں درد ہو رہا تھا بس اسی لیے۔۔ یہ کہہ کر میری جان اپنے کمرے میں چلی گئی جبکہ نفیسہ بیگم سوچ میں پڑ گئی

یا اللہ مجھے کیا ہوگیا ہے میں پہلے تو ایسی ہے نہیں تھی کیوں اس شخص کے بارے میں سوچے جا رہی ہوں اللہ جی پلیز میری مدد کریں وہ میرا نا محرم ہے پھر بھی خیالات آئے جا رہے ہیں اللہ کی پلیز مدد فرمائیں
____________________________
So guyz heres the next epi..hope u will like it..don't forget to vote and comment❤😍😘😊

Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)Where stories live. Discover now