کیا ہوا پھر ان سمگلرس کا کچھ پتا چلا؟؟
نہیں سر ابھی کچھ پتا نہیں چلا لیکن ہم پوری کوشش کر رہے ہیں۔۔
ہمیں ان کا جلد از جلد پتا لگوانا ہو گا یہ نہ ہو کے کہیں دیر ہو جائے
نہیں سر آپ پریشان نہ ہوں انشاءللہ ہم ان کو جلد پکڑ لیں گے۔۔
انشاءللہ۔۔
. . . . . . . . . . . . . . . .صاحب جی ابھی ابھی خبر ملی ہے بہت اچھا مال ملا ہے مال میں۔۔
شاباش میرے شیر پھر دیر کس بات کی ہے۔۔اس آدمی نے بےشرمی کے ساتھ کہا
صاحب جی پھر ہاں کہ دوں
یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے بھلا۔۔اس آدمی نے شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ کہا
دوسرے آدمی نے فورن فون کر کے اپنے بندے کو ہاں کہ دیا
. . . . . . . . . . . . . . .اروشی یار جلدی کر لو میں تھک گئی ہوں اب۔۔مارخ جو کب سے اروشی کے پیچھے پیچھے تھی اخیر بول پڑی
یار روک جاؤ نا ابھی پلز مجھے وو رنگ نہیں مل رہی۔۔
کونسی والی
وہی جو پچھلی مرتبہ پسند یی تھی بٹ ماما کی کال ا گئی تھی اور گھر جانا پرا تھا۔۔
اوہ اچھا لیکن یار پلز جلدی کرو مجھے بہت عجیب لگ رہا ہے۔۔
ہیں عجیب کون ہم تو اکثر اتے رہتے ہیں یہاں پر پھر کون عجیب لگ رہا ہے
یار وہ نا سامنے دیکھو۔۔
کیا۔۔
اس نے سامنے منہ کر کہ دیکھا تو ایک آدمی مسلسل انھے گھور رہا تھا اس کی آنکھوں سے نکہت ٹپک رہی تھی منہ میں اس نے ٹوٹھ پک ڈالی ہوئی تھی کانوں میں ایک بالی تھی غنگرالے بال اور اس کی مسکراہٹ بہت ہی خوفزدہ تھی۔۔دونوں نے جلدی جلدی اپنا سامان پکڑا اور باہر کی جانب رخ کیا مارخ فورن سے گاڑی میں جا کر بیٹھ گئی اروشی اس کا پیچھے ہی تھی لیکن جلدی جلدی چلنے کی وجہ سے اس کا پاؤں مرا اور وہ نیچے گر گئی وہ آدمی فورن سے اروشی تک آیا اروشی اٹھی اور اس سے پہلے وہ بھاگتی اس آدمی نے اس کا منہ پر کچھ رکھا تو وہ نیند کی وادیوں میں چلی گئی۔۔
. . . . . . . . . . . . . . . .اروشی۔۔مارخ نے زور سے چیخا لیکن وہ آدمی اروشی کو فورن ایک گاڑی میں لے گیا اور گری زن سے آگے بڑھ گئی۔۔۔
مارخ کو کچھ سمجھ نہیں ا رہا تھا کے وہ کیا کرے اس نے فورن سے فواد کا نمبر ڈائل کیا
. . . . . . . . . . . . . . . .یار میں کیا کروں گی جیجو کے نمبر کا۔۔
کچھ نہیں ہوتا جب میں فون وگیرہ نہ اٹھایا کروں تو تم ان سے فون کر کا پوچھ لینا کہ میں کہا ہوں۔۔اروشی نا مسکراتے ہوا kaha
ایے ہویے پلانننگس تو چیک کرو بچی کی۔۔مارخ نے ہنستے ہوۓ کہا
ہاہا تو کیا اب میرا اتنا بھی حق نہیں۔۔اروشی نے ایکٹنگ کرتے ہوا کہا
YOU ARE READING
Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)
Misterio / SuspensoAssalam O Alaikum... umeed krtii hun ka aap sab khariyat sa hon gay..yeh meri sab say pehli story hay umeed krti hun ka aap sab ko pasand ayay gi.. yeh kahani hay behan bhai ka rishtay ki jin main bht pyar hota hay har dukh dard ka sathi hotay hain...