اروشی کا یونی۔ میں پہلا دیں تھا وہ محرکہ کے ساتھ ہنستے ہوۓ چل رہی تھی . کے اچانک اسکی زور دار ٹکّر ہوئی
آوکچھ ..دیکھ کر نہیں چل سکتے اندھے ہو ..اروشی نے گسسے کے ساتھ اپنے سر کو مسلتے ہوۓ . کہا
میں تو دیکھ کر چل رہا تھا . پر شید آپ ہی بہت بزی تھیں۔ اپنی۔ فرنڈ۔ کے۔ ساتھ باتیں کرنے میں ..
تو آپ کو کیا مسلہ ہے میں . آپ سے تھوڑی . نا . بات . کر رہی . تھی اپنی فرنڈ سے ہی کر رہی تھی نا ..ہونہہ ..اروشی نے گسسے کے ساتھ کہا آج اس کا موڈ صبح سے ہی بہت خراب تھا صبح اتے اتے سبین بیگم سے . نستع نا کرنے . پر ڈانٹ کھا کر یی . تھی اور احد کے گھر نا۔ ہونے کی وجہ . سے بہت اداس . بھی . تھی اور اب . تو اس . کا حوصلہ جواب دے گیا تھا اور سرے کا سارا گسسا اس بیچارے پر نکالا تھا
ایکسییوس می میڈم یہ آپ کا گھر . نہیں . ہے یونیورسٹی ہے یہاں آپ کی مرضی نہیں . چلے گی . آپ اب یونی میں ہیں تو . آپ کو یہاں کے رولز فالو کرنا ہوں گے سمجھیں آپ ..اس . نا . چبا چبا کر . ایک ایک لفظ کہا
excuse me مسٹر یہ کوئی آپ کا گھر بھی نہیں ہے جو آپ یہاں پر اپنے آرڈرز چلیں سمجھے آپ ..اروشی نے بھی اسی کے ہی انداز میں کہا
اف ایک تو تم لڑکیاں غلطی بھی۔ خود۔ کی۔ ہوتی۔ ہے اور بلیم بھی . دوسروں کو کرتی ہیں ..فواد کو بہت گسسا چڑھ ہوا تھا آج تک . کسی نے . بھی اس سے اس . طرح بات نہیں کی تھی مگر یہ لڑکی تو . تمام حد پر کر گئی . تھی
اف ایک تو . تم . لڑکے سوری . کہتے ہوۓ تو . شان میں گھستاخی ہو . جاتی ہے . نہ ..ہونہہ ..اروشی نے بھی فورا جواب دیا
فواد . اس کی . حاضر دمگی سے متاثر بھی ہوا لیکن . سر جھٹک کر . آگے بڑھ گیا اسے سمجھ لگ . گئی تھی کے اس . لڑکی کے ساتھ بحث کرنا اپنے . سر پر کلہاڑی مرنے کے برابر ہے ..ہوںنہ بڑا . یا پتا . نہیں اپنے آپ کو ہیرو سمجھتا ہے ..اروشی نے طنزیہ کہا اور بڑھ کی طرف بڑھ
گئی
یار کیا ضرورت تھی اتنے ہنڈسم لڑکے کے ساتھ بتامیزی کرنے کی ..mahrukh نے اروشی کو دیکھتے ہوۓ . کہاتم کس خوشی میں . اس کی سائیڈ لے رہی ہو میں ہوں تمہاری . دوست . یہ وہ ..اس نے گسسے کے ساتھ کہا
یار غلطی تو تمہاری ہی تھی تمہیں سوری کہنا چاہیۓ تھا اسے پتا نہیں کیا سوچ رہا ہو گا ..
سوچنے دو اسے . جو . بھی سوچتا ہے بڑا یا ..ہوںنہ ..
یار اروشی کیا ہو گیا ہے آج سے پہلے تو تم کبھی ایسے نہیں تھی ..اس نے حیرانگی کے ساتھ اروشی کی طرف دیکھتے ہوۓ کہا ..جبکے اروشی خاموش ہی رہی اسے بھی اپنی غلطی کا احساس ہو گیا تھا
YOU ARE READING
Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)
Mystery / ThrillerAssalam O Alaikum... umeed krtii hun ka aap sab khariyat sa hon gay..yeh meri sab say pehli story hay umeed krti hun ka aap sab ko pasand ayay gi.. yeh kahani hay behan bhai ka rishtay ki jin main bht pyar hota hay har dukh dard ka sathi hotay hain...