episode 6

211 25 20
                                    

آب کیسی طبیعت ہے ان کی؟؟احد نے ہسپتال میں داخل ہوتے ہوۓ کہا

پتا نہیں یار ڈاکٹر ابھی باہر نہیں آیا ہے۔۔

اچھا۔۔
تھوڑی دیر بعد ڈاکٹر آئی سی یو سے باہر آیا تو دونو اس کے پاس چلے گئے

کسی طبیعت ہے اب ان کی۔۔

شی اس اوٹ اوف ڈنگر ناؤ۔۔آپ ان کو وقت پر ہسپتال لے یے ورنہ ان کے بچنے کے چانسس بہت کم تھے۔۔

ہم ان سے مل سکتے ہیں کیا؟؟

نہیں ابھی وہ ہوش میں نہیں آیئں ہیں جب ا جائیں تب آپ مل سکتے ہیں۔۔یہ کہ کر ڈاکٹر چلا گیا

ہیے شکر ہے بچ گئی ہے لڑکی۔۔

۔حمم۔ احد نے کہا

یار ان کے گھر والوں کو کیسے انفارم کریں وہ پریشان ہو رہے ہوں گے۔۔

ہمم لیکن جب تک ہوش میں نہ ا جائیں ہم کچھ نہیں کر سکتے۔۔۔احد نے جواب دیا

ویسے یار تو نے انے میں اتنی دیر کیوں لگا دی۔۔

وہ السلام میں چارجنگ ختم ہو گئی تھی فون کی تو گھر چلا گیا تھا۔۔

تو نہ کسی کو بتایا تو نہیں نہ کچھ۔ ۔۔

نہیں یار میں پاگل تھوڑی نہ ہوں کے بتا دوں۔۔

کچھ پتا بھی نہیں نہ تیرا۔۔رضا نے منہ میں بڑبڑاتے ہوۓ کہا

کیا کہا کمینے۔۔احد رضا کی بڑبڑاہٹ سن چکا تھا اسی لیے بولا

ارے کچھ نہیں ہماری ایسی کہاں جرّت کے آپ کو کچھ کہیں۔۔رضا نے ایکٹنگ کرتے ہوۓ کہا

اچآآآ۔۔۔۔

ہانجی۔۔
یار ویسے بری بھوک لگ رہی ہے چل کھانا کھاتے ہیں تب تک ان کو ہوش بھی آ جائے گا

یار قسم سے حد ہے ویسے ٹینشن میں انسان کی بھوک مر جاتی ہے اور تجھے کھانے کی پڑی ہوئی ہے۔۔

ویا میں کہاں سے بندا ہوں ابھی تو معصوم سا چھوٹا سا لڑکا ہوں۔۔اور بھوک تو بندے کی مرتی ہے لڑکوں کی نہیں اور مجھے ٹینشن میں نا اور بھی زیادہ بھوک لگتی ہے۔ ۔

کوئی بھی انسانوں والی چیز نہیں ہے تجھ میں۔۔ایسا کر جا تو کھانا لے آ میں ادھر ہی رکتا ہوں۔۔

ارے یار تو کیوں اتنی ٹینشن لے رہا ہے سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔۔

نہیں یار تنسیوں کی بات نہیں ہے ابھی وہ لڑکی ہمارے پاس ہے تو وہ ابھی ہماری ذمہ داری ہے۔۔احد نے رضا کی طرف دیکھتے ہوۓ کہا

واہ یار کیا سپیچ کی ہے آنکھوں میں آنسو ا گئے۔۔رضا نے ایکٹنگ کرتے ہوۓ کہا

اگر اب آپ کے ڈرامے ختم ہو گئے ہوں تو آپ جا سکتے ہیں۔۔

شکریہ جناب۔۔

دفع ہو جائیں اب آپ جناب۔۔

کیا یار سارا موڈ ہی خراب کر دیتا ہے۔۔

اچھا اب جا جلدی اور کھانا لے کر آ

جا رہا ہوں۔۔ہننھہ۔۔
احد پیچھے سر جھٹکتا رہ گیا
وہ رضا ہی کیا جو سدھر جائے۔۔اور وہ مسکرانے لگ گیا
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .

ہیلو کہاں ہو آپ کب سے آپ کا ویٹ کر رہی ہوں۔۔اروشی نے احد کو فون کرتے ہوۓ کہا

سوری آنٹی احد ابھی باتھروم میں ہے۔۔

ارے ارے آنٹی کسے بولا آپ نے؟؟

آپ کو اور کس کو۔۔

شکل سے میں انٹی نظر آتی ہوں۔۔

ارے میں نے تو آپ کی شکل دیکھی ہی نہیں ہے۔۔رضا نے اروشی کو تنگ کرتے ہوۓ کہا

اؤ ہیلو میرے ساتھ نا زیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں ہے سمجھے بھائی آیئں تو انھے کہ دینا کے کال کر لیں۔۔ہونہہ بڑا آیا آنٹی اروشی نے منہ میں بڑبڑاتے ہوۓ کہا اور فون کاٹ دیا
رضا پہلے فون کو دیکھتا رہا پھر مسکرا دیا۔۔

پہلی دفع دیکھا ہے فون؟؟

ہاں نا۔ ۔نہیں وہ یار گھر سے تیرے فون آیا تھا

اچھا۔ ۔احد نے اروشی کو فون ملایا

ہیلو بھائی کب سے ویٹ کر رہی تھی آپ کی کال کا لگتا ہے اس كهروس نے آپ کو بتایا ہی نہیں ہو گا کہ کری کال یی ہے۔۔اروشی نے غصے سے کہا
(رضا احد کا بچپن کا دوست تھا اس لیا اکثر ان کی طرف آتا جاتا رہتا تھا)

ارے کون كهروس۔۔

وہی آپ کا ایک عدد لفنگا دوست۔۔اروشی نے منہ بناتے ہوۓ کہا احد کا بہت زور سے کہکا نکلا

اچھا بتاؤ فون کیوں کر رہی تھی؟؟؟؟

آپ یے نہیں نا ابھی تک اسی لیا۔۔

ہاں آج نا میں رضا کی طرف ہی رکوں گا۔۔

ہیں آپ اپنے دوست کے گھر۔۔اروشی نے حیرانگی کے ساتھ کہا

کیوں میں نا کچھ غلط کہ دیا۔۔

نہیں نہیں میں تو ویسے ہی پوچھ رہی تھی کیوں مئی آپ تو کبھی نہیں رکتے اپنے دوست کے گھر تو بس۔۔

ہمم۔۔ماما بابا کو بھی بتا دینا اوکے۔ ۔

اوکے اللہ‎ حافظ۔۔خیال رکھنا اپنا❤😍
بہنیں بھی کتنی قیمتی چیز ہوتی ہیں ان کی قدر کرنی چاہیۓ قسمت والوں کو ہی ملتی ہیں۔۔ہر دکھ درد اور مشکل وقت میں ہماری مدد کرتی ہیں اور برے موڈ کو بھی اچھا کر دیتی ہیں😜😊

اب وہ ہوش میں ا گئیں ہیں آپ ان سے مل سکتے ہیں انھے روم میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔۔نرس نے رضا اور احد کو کہا دونو اس کے پچہ چل دیۓ احد کی اس لڑکی کو دیکھ کر ایک بات مس ہوئی وہ ایک دم حیران ہو گیا کہ اس کو کیا ہو گیا ہے

آپ۔۔مشال نے ایک دم بیٹھنے کی کوشش کرتے ہوۓ کہا

ریليكس دیکھیں ہم آپ کو ہسپتال لے کر یے تھے۔۔احد نے اس کا پریشان ہوتا چہرہ دیکھتے ہوۓ کہا

آپ کا کوئی نمبر یا گھر کا ایڈریس وگیرہ ہے تو پلز آپ بتا دیں تاکہ ہم آپ کے گھر والوں کو انفارم کر دیں کے آپ ٹھیک ہیں اور کہاں ہیں۔ ۔۔

جی۔ ۔اس نے نمبر بتایا تو احد اور رضا وہ نمبر لے کر باہر ا گئے۔۔۔
^_______________________^
So guyz here the next episode..hope u will enjoy it..dont forget to vote..

Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)Where stories live. Discover now