مشل کو بچپن سے ہی دکھوں اور غموں نے آ غیر تھا وہ اپنے باپ سے بہت زیادہ پیار کرتی تھی ان کی وفات پا جانے کے بعد اس کی انی اسے اپنے گھر لے ہیں تھیں وہ تو ہنسنا مسکرانا ہی بھول گئی تھی لیکن آہستہ آہستہ فواد نے اسے سارے غموں اور دکھوں سے نکال تو نہیں سکا تھا لیکن کافی حد تک اس نے بہتر بنانے کی کوشش کی تھی اسے ایک بھائی کی طرح پلا تھا لیکن جانے کب وہ اسے پسند کرنے لگا تھا ..
مشل کی کوئی بھی دوست نہیں تھی اسی لئے وہ ہی اس کا سب کچھ تھا آنی نے بھی اسے ماں کا پیار دیا تھا لیکن ماں تو ماں ہی ہوتی ہے اس کا درجہ تو کوئی بھی نہیں لے سکتا ..
__________________________صبح نستے پر فواد جب آیا تو اس کی طبیعت بہتر تھی
بیٹا تم خود کیوں آ گے بتا دیتے میں مشل کو بھج دیتی تمہیں ناشتہ دے آتی ..
نہیں ماما اب میں بلکل ٹھیک ہوں ..
مشل جو کہ کچن سے باہر آ رہی تھی اس کی بات سن کر بولی
کیا مطلب اب ..پہلے بھی تو ٹھیک ہی تھے ..
بیٹا رات کو فواد کو بہت سخت بخار تھا تو اسی لئے میں کہ رہی ہوں ..
وھو اب کیسے ہیں آپ ..بتا دیتے میں لے آتی آپ کے لئے کھانا ..
اب ہر بار تو تم نہیں لو گی نا کھانا جب تم نہیں ہو گی تب بھی تو مجھے یہ سب کرنا ہی پڑے گا ..بظاہر اس نے مسکرا کر کہا لیکن اس کے دل کو کچھ ہوا تھا
کیا مطلب ہے بھائی ..میں کہیں نہیں جا رہی ہوں آپ کے سر پر ہی مسلت رہوں گی میں ..اس نے مسکراتے ہوۓ کہا
مشل بیٹا اس دیں سبین bagam ہیں تھیں وہ تمھارے لئے اپنے بیٹے کا رشتہ مانگنے یی تھی ..نفیسہ bagam نے یہ کہا تو اس نے ایک دم چونک کر ان کی طرف دیکھا جبکے فواد اسی کی طرف دیکھ رہا تھا
بیٹا مجھے اور فواد کو تو یہ رشتہ بہت پسند آیا ہے ..
تم بتاؤ بیٹا کیا تمہیں یہ رشتہ منظور ہے ??ان نے شفقت بھرے لہجے کے ساتھ کہاآپ کو اور بھائی کو یہ رشتہ قبول ہے تو میں کوں ہوتی ہوں ..اس کی آنکھوں میں نمی آ گئی اسے اس وقت اپنے ماں باپ بہت شدت سے یاد آ رہے تھے
وو یہ کہ کر اپنے کمرے میں چلی گئیماما آپ ایک بار اس سے پھر سے اس کی مرضی پوچھ لیجیے گا کون کے سری زندگی اس نے ان کے ساتھ گزارنی ہے ہم اس پر زبردستی نہیں کر سکتے ..
ہمم ..میں اس سے پھر پوچھوں گی ..
وہ صبح سے اپنے کمرے سے باہر نہیں نکلی تھی شام ہونے کے قریب تھی نفیسہ bagam پریشان ہونے لگیں تو اس کے کمرے میں چلی گئیں
انہوں نے اس کو دیکھا تو وہ بستر میں منہ چھپایے رو رہی تھیمشل میری جان کیا ہوا ہے ??انھوں نے پریشان ہوتے ہوۓ کہا
آنی ...وہ روتے ہوۓ ان کے گلے لگ گی
میری جان اگر تمہیں یہ رشتہ پسند نہیں ہے تو تم ہمیں بتا دو ہم انکار کر دیں گے ..
اس نے نفی میں سر ہلایا
پھر کیا بات ہے بیٹا تم کیوں اس طرح رو رہی ہو ..
مجھے ماما بابا کی بہت یاد آ رہی ہے ..اس نے روتے ہوۓ کہا ..نفیسہ bagam کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گے
میری جان دیکھو رو تو کیا ایسے رو گی تو انھیں کتنی تکلیف ہو گی مجھے پتا ہے بیٹا یہ موقع ہوتے ہی اتنے نازک ہیں بیٹی اپنے باپ کے سائے تلے ہی رخصت ہونا چاہتی ہے . لیکن میری جان ایسے رو کر تو کوئی کام ۔ نہیں ۔ ہوتا نا۔۔میری جان صابر کرو حوصلہ کرو ..اللہ بھی صبر کرنے والوں کے ساتھ . ہی ہوتا ہے ..آپ تو میری بہت صابر بچی ہو پھر کیوں اس طرح . رو . رہی ہو ..انھوں نے اس کے آنسو صاف کرتے ہوۓ کہا
چلو شاباش جلدی سے اٹھو بتاؤ تمہیں یہ رشتہ منظور ہے کے نہیں ..انھوں نے شفقت کے ساتھ پوچھا
آنی اگر آپ کو ٹھیک لگتا ہے . تو ٹھیک ہے ..
میری جان . آپ نے اپنی ساری زندگی گزارنی ہے اس کے ساتھ ہمیں چاہے اچھا لگے . یا نہیں آپ بتاؤ آپ کو کیسا لگا ہے ..
اچھا ہے ..اس نے اپنی ہجکیوں کو روکتے ہوۓ . کہا
پکی بات ہے ..
جی ..اس نے اپنے آنسو صاف کرتے ہوۓ . کہا
نفیسہ bagam اسے پیار کر کے . کمرے سے باہر چلی گئیں جبکے وو اٹھ کر نماز پڑھنے چلی گئی ....
____________________مبارک ہو بیٹا مشل راضی ہو گئی . ہے اس رشتے کے لئے ..nafeesa bagam نے مسکراتے ہوۓ کہا
ہمم خیر مبارک آپ نے فون کر کے بتا دیا ہے؟
ہاں بیٹا بتا دیا ہے میں بہت خوش ہوں ..اپنی زندگی میں ہی اپنا فرض پورے کر کے جاؤں گی اب میرا فرض پورے ہو گیا میں اپنے رب کا کی شکر گزر ہوں کے اب میں اپنی بہن اور بھائی صاحب کے سامنے سرخرو ہوں گی ..انھوں نے نمی والی آنکھوں کے ساتھ کہا
ماما یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ ..
بیٹا جب اپنہ اپر جو فرض ہوتا ہے ان کو پورا ہو جانے پر ایسے ہی خوشی . ہوتی . ہے میں مشل کو ایک ما۔ کی طرح پلا ہے مجھے معلوم ہے کے میں اس . کی ماں کا . درجہ نہیں لائی سکتی ہوں ..میری بچی نے بہت . دکھ اٹھیے ہیں میں دوا کرتی ہوں کے اللہ پاک اسے ہمیشہ ہی خوش رکھے ..
انھوں نے نم ہوتی ہوئی آنکھوں کے ساتھ کہا ....
__________________________so guyz heres the next epi..hope u will like it..dont forget to vote and comment😊😊😊
YOU ARE READING
Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)
Mystery / ThrillerAssalam O Alaikum... umeed krtii hun ka aap sab khariyat sa hon gay..yeh meri sab say pehli story hay umeed krti hun ka aap sab ko pasand ayay gi.. yeh kahani hay behan bhai ka rishtay ki jin main bht pyar hota hay har dukh dard ka sathi hotay hain...