کمرے کو بہت اچھے ترکے سا سجایا گیا تھا ..ٹیبل پر بوکے رکہے گئے تھا ہار طرف پھولوں کی خسبو پھیلی ہوئی تھی ..
مشل بیٹھی کمرے کا جائزہ لا رہی تھی کمرہ کافی بڑا اور بہت سلیکا کا ساتھ سیٹ کیا گیا تھا ہر چیز سلیکے کا ساتھ اپنی جگہ پر رکھی گئی تھی ..
اتنی دیر ما دروازہ کھولا اور احد کمرے میں داخل ہوا ..مشل نا ناظرین جھکا لیں ..احد اس کا ساتھ بیڈ پر ا کر بیٹھ گیا ..بہت خوبصورت لگ رہی ہو ..احد نا مسکراتے ہوا اس کا ہاتھ پا کرتے ہوا کہا ..
مشل بہت زیادہ نروس تھی اسی لیا بسس تھنک یو ہی کہ سکی ..
احد نا جھک کر دراز سا ایک دابّ نکالا اس دببے کا اندر ایک بہت خوبصورت نیکلیس تھا ..مئی ی ??احد نا سوالیہ نظروں سا اس کی جانب دیکھا ..مشل نا ہاں میں سر ہلا دیا ..
بہت پیرا ہے یہ ..مشل نا خوش ہوتا ہوا کہا
نہیں یہ تم سا پیاری نہیں ہے ..احد نا شرارت سا کہا تو مشل مسکرانا لگ گئی ..
________________________گھر کتنا سونا ہو گیا ہے نا بیٹا ..نفیسہ باگم نا نام آنکھوں کا ساتھ کہا
جی ماما . یہ تو ہا . لیکن آپ نا دیکھا تھا کا مشل کتنی خوش تھی ماشاءالله ..فواد نا انھیں پیار کرتے ہوا کہا ..
ہاں بیٹا اللہ کرے ہمیشہ وہ ایسے ہی مسکراتی رہی ..امین
سممین ..فواد نا مسکراتے ہوا کہا ..چلیں امّ آب آپ آنسو صاف کرے باہر سب مہمان ہیں وو سب کیا سوچیں . گے ..فواد نا کہا اور وو دونو باہر نکل گے ..
___________ ______________صبح احد اور مشل دونو تیار ہو کر نیچے آیے
سبین bagam اور بیگ صاحب نستے کر رہے تھے اور اروشی ابھی تک نہیں اٹھی تھی جبکے باکی گیسٹس کے لئے ہوٹل کروایا گیا تھا ..السلام عليكم انکل آنٹی ..مشل نے مسکراتے ہوۓ کہا
بیٹا آپ ہمیں ماما بابا بولا سکتی ہیں ..بیگ صاحب نے بہت پیار بھرے لہجے میں کہا مشل کی آنکھوں میں نمی آ گئی اس نے فورا سے اسے چھپایا اور اثبات میں سر ہلا دیا ..
_____________________ولیمے کا فنکشن بھی مارکی میں تھا سب تیار ہو کر مارکی کی طرف روانہ ہو گئے ..
پل ایک پل میں ہی تھام سا گیا
تو ہاتھ میں ہاتھ جو دے گیااحد اور مشل ہاتھ پکڑ کر اندر داخل ہوۓ دونو کی جوری نظر لگ جانے کی حد تک حسین لگ رہی تھی ..
YOU ARE READING
Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)
Mystery / ThrillerAssalam O Alaikum... umeed krtii hun ka aap sab khariyat sa hon gay..yeh meri sab say pehli story hay umeed krti hun ka aap sab ko pasand ayay gi.. yeh kahani hay behan bhai ka rishtay ki jin main bht pyar hota hay har dukh dard ka sathi hotay hain...