بیٹا ابھی شادی کو دو دیں بھی نہیں ہوۓ اور تم جا بھی رہے ہو ..سبین بیگم نا کہا
جی ماما جانا تو پڑے گا نا ..
جبکے مشل حیرانگی کے ساتھ احد کو دیکھ رہی تھی کون کا
احد نا ابھج اس سا جانا کے بڑے میں کوئی بات نہیں کی تھیبھائی آپ اتنی جلدی واپس بھی چلے جاؤ گے ..اروشی نا معصومیت کا ساتھ کہا
ہاہا ا جاؤں گا واپس میں کوں سا ہمیشہ ہمیشہ کا لہ جا رہا ہوں ..احد نا ہنستے ہوا کہا
بری بات بیٹا ایسے نہیں کہتا ..سبین باگم نا احد کو دیختنے ہوا کہا
سورے ماما ..اس نا شرمندہ ہوتا ہوا کہا ..
ثمن رکھ لیا ہے آپ نا بیٹا ..سبین باگم نا احد سا پوچھا
نی ماما بسس ابھی رکھتا ہوں ..مشل پلیز ذرا ثمن پیک کروا دو گی ..
مشل جو کا کہیں سوچوں میں گم تھی فورن گھبرائیجی جی ..میں آتی ہوں ..وو یہ کہ کر اس کا پیچھے چلی گئی
سبین باگم ان دونو کو دیں دینا لگیں ....
آپ نا بتایا نہیں کا آپ جا رہے ہیں ..مشل نا کمرے میں داخل ہوتا ہوا کہا
وہ یار مجھ تھا کا تم برا ماں جاؤ گی کا ابھی شادی ہوۓ دو دیں نہیں ہوا اور میں جا بھی رہا ہوں ..اس نا بری معصومیت سا اپنے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوا کہا
مشل کا زور دار کہکا کمرے میں گونجاسریوسلے..(seriously )..وہ مائے گاڈ (oh my god)..مشل نا ہنستے ہوا کہا
کیا یار اس میں ہنسنے کی کیا بات تھی ...احد نا اس کو دیکھتے ہوا کہا
ہاہا آپ اتنے معصوم ہیں یا جان کا بنتے ہیں ..اس نا مسکراتے ہوا کہا
میں سوچ رہا تھا کا تمہیں برا لگے گا لیکن تم میڈم تو میرا مذاق بنا رہی ہو ...احد نا مثنوی گسسا سا کہا
ہاہا سوری سریوسلے آب نہیں ہنستی ..مشل نا اپنی ہنسی کو ضبط کرتے اپنے منہ پر الی رکھتے ہوا کہا ..
احد اس کی اس حرکت پر مسکرا دیا ..چلیں آب میں آپ کی پیکنگ کر دوں ..مشل یہ کہ کر بڑھ بڑھی ہی تھی کا احد نا اسے کلی سا پکڑ کر اپنی طرف کھینچا
تھنک یو فور کومنگ یں مائے لائف ..احد نا مسکرا کر کہا اور اس کا ماتھے پر بوسہ دیا اور فریش ہونے چلا گیا ..
مشل اس کی اس حرکت پر مسکرا دی اور اس کی پیکنگ کرنے میں مصروف ہو گئی ....
.........................کچھ ہی دیر بعد مشل اور احد دونو نیچے ا گئے
احد آب جانے کا لیا تیار تھا سب کو الوداع کلمات کہ کر وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گیا ..
..................
احد کا جانے کا بعد مشل ہر وقت سبین باگم اور بیگ صاحب کا ساتھ ٹائم سپند کرتی تھی آب اروشی اور وہ دونو ہی گھر کی روناک تھیں ..اروشی ہر وقت شرارتیں کرتی رہتی تھی اسی لیا سب کی ہی جان تھی ...اس پر کوئی ایک انچ بھی ا جائے کوئی بھی بردست نہیں کر سکتا تھا ..
لیکن زندگی تو ہر پل ایک سو نہیں رہتی بہت سا رنگ دکھاتی ہے ..
...................
YOU ARE READING
Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)
Mistero / ThrillerAssalam O Alaikum... umeed krtii hun ka aap sab khariyat sa hon gay..yeh meri sab say pehli story hay umeed krti hun ka aap sab ko pasand ayay gi.. yeh kahani hay behan bhai ka rishtay ki jin main bht pyar hota hay har dukh dard ka sathi hotay hain...