episode 29(second last)

179 18 0
                                    

فواد رش ڈرائیو کرتا مارخ کے بتائی ہوئی جگہ پر پوھنچا
مارخ گاڑی میں بیٹھی رو رہی تھی فواد فورا اس کے پاس آیا اور اس سے ساری بات سنی اس نے زور سے اپنا ہاتھ سٹیئرنگ پر مارا

کہاں گئی ہے وہ گاڑی؟؟فواد نے اپنا غصہ ضبط کرتے ہوۓ پوچھے

وو۔ ۔وہ س۔۔۔سامنے ک۔ ۔کی طرف گ۔۔گئی تھی۔۔مارخ نے روتے ہوۓ کہا

تم فورا گھر جاؤ۔۔

پر۔ ۔

سنا نہیں۔ ۔گھر جاؤ۔ ۔فواد نے غصہ سے کہا
مارخ فورن سے گاڑی میں بیٹھی اور گھر کی جانب بڑھ گئی
فواد نے اپنے کسی دوست کو فون کیا جو کے پولیس میں تھا اور سارا کچھ بتایا

یار تو پریشان نہ ہو انشاءللہ بھابھی مل جائیں گی۔۔۔اس نے فواد کو تسّلی دیتے ہوے کہا

تم ابھی مل سکتے ہو مجھے۔۔اس آدمی نے فواد سے پوچھا

اوکے تو کہاں ہے

اس آدمی نے فواد کو ایڈریس بتایا فواد نے فون کاٹا اور گاڑی کو فورن اس راہ پر موڑ لیا
. . . . . . . . . . . . . . . .

بیگ صاحب پتا چلا کچھ۔۔۔سبین بیگم نے روتے ہوۓ بیگ صاحب سے سوال کیا

نہیں ابھی تک تو کچھ پتا نہیں چلا ہے مہینہ فون کیا ہے تھانے۔۔

تو کیا کہا انھوں نے

وہ کہ رہے ہیں کے تلاش جاری ہے۔۔
اللہ‎ میری بیٹی کو اپنی آمان میں رکھے۔۔سبین بیگم نے روتے ہوۓ کہا۔ ۔۔بیگ صاحب کے آنکھوں میں بھی آنسو ا گئے
. . . . . . . . . . . . . . . .

اروشی نے ہلکی ہلکی آنکھیں کھولی۔۔ وہ ایک کمرے میں موجود تھی کمرے میں نیم اندھیرا تھا اسی لئے اسے کچھ نظر نہیں ا رہا تھا
وہ ابھی دیکھنے کی کوشش کر رہی تھی کے ایک دم سے دروازہ کھلا ایک آدمی اندر داخل ہوا کمرے میں روشنی ہوئی تو اروشی نے نظر گھما کر ارد گرد دیکھا وہاں اور بھی لڑکیاں موجود تھیں اروشی ایک دم ہکا بکا رہ گئی

ک۔ ۔کون ہو تم۔ ۔۔ اروشی نے جھجھکتے ہوۓ سوال کیا

ارے تو جان کر کیا کرے گی۔۔اس آدمی نے ہنستے ہوۓ کہا

پلززز ہمیں چھوڑ دو ہم نے کیا بگاڑا ہے آپ کا۔۔

ارے ابھی تو صاحب جی بھی نہیں یے ہیں اور تم کہ رہی ہو کے چھوڑ دیں۔۔
اتنے میں پھر سے دروازہ کھلا اور ایک شخص پھر سے اندر داخل ہوا وہ ملازم فورا سے کھڑا ہوا

سلام صاحب جی۔ ۔۔

وعلیکم السلام ارے وہ میرا شیر دل خوش کر دیا تو نے یہ لہ عیش کر۔۔اس آدمی نے اسے نوٹوں کی ایک گتھی اسے تھمای ملازم بہت خوش ہو گیا

دیکھیں سر ۔۔آپ پلزز جو بھی ہیں ہمیں چھوڑ دیں ہم نے آپ کا کیا بگاڑا ہے۔۔اروشی نے جھجھکتے ہوۓ کہا

چھوڑنا ہوتا تو پھر پکڑتے ہی کیوں۔۔اس نے شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ کہا اور باہر چلا گیا
. . . . . . . . . . . . . . . .

ہیں بول کون بلایا ہے یہاں پر؟؟؟ فواد نے سامنے کھڑے شخص سے کہا

یار ایک ضروری بات کرنی تھی۔۔اس آدمی نہ نہایت سنجیدگی کے ساتھ کہا

ہمم جلدی بول یارا آگے ہی بہت تنسد ہوں

یار وہ مجھے ان لوگوں کے بارے میں بات کرنی ہے جو بھابھی کو اٹھا کر لے گئے ہیں

تجھے پتا ہے کہ وہ کون ہیں؟؟؟

ہاں ہم لوگ کب سے ان لوگوں کے گروپ کو تلاش کر رہے ہیں بٹ کچھ پتا نہیں چلا بہت ہی پوھنچے ہوۓ لوگ ہیں لڑکیوں کو کڈنیپ کرتے ہے اور پھر ان کو دوسرے ممالک میں سمگل کر دیتے ہیں۔۔۔

اوہ مائے گاڈ۔۔۔۔اب کیا ہو گا۔۔فواد اب کافی سے زیادہ سنجیدہ تھا

ہم اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں۔۔انویسٹیگیشن ابھی جاری ہے ان کے ہیڈ کا کچھ پتا نہیں چل رہا آرمی بھی ہمارے ساتھ ہیلپ کر رہی ہے۔۔۔۔انویسٹیگیشن کے مطابق وہ لڑکیوں کو پہاڑی علاقوں میں لے جاتے ہیں اور پھر شپس کے ذریے انھے آگے بھیجا جاتا ہے۔۔۔

احد کو فون کر کے بتانا پڑے گا۔۔فواد نے فورا سے احد کا نمبر ڈائل کیا۔۔
دو چار بیل کے بعد دوسری جانب سے فون اٹھا لیا گیا

ہیلو!! احد سپیکنگ

ہے۔ ۔۔ہیلو احد یار اروشی۔ ۔۔۔

کیا ہوا سب خریت تو ہے نا کیا ہوا ہے اروشی کو

وو۔ ۔وہ اروشی کو اٹھا کر لے گئے ہیں۔۔۔

کون۔۔

پولیس والوں کی انویسٹیگیشن کے مطابق سمگگلیرس کا کوئی کام ہے

اوہ مائے گاڈ کیسے،کب اور مجھے آب کیوں بتا رہے ہو پہلے کیوں نہیں بتایا۔۔احد نے تقریباً چیختے ہوۓ کہا اور غصے سے فون کاٹ کر دیا
. . . . . . . . . . . . . . .

دو دن گزر گئے تھے اروشی کے بارے میں کچھ پتا نہیں چلا تھا۔۔
سبین اور نفیسہ بیگم کا رو رو کر برا حال تھا بیگ صاحب کی بھی حالت گیر تھی مشل کی بھی حالت اسی طرح تھی
فواد اپنے دوست کے ساتھ اور باقی پولیس کا گروپ سب ان سب لڑکیوں کی تلاش میں تھے
. . . . . . . . . . . . . . .

لڑکیوں کو جہاز میں لے چلو باری باری سب کو بھیجو۔۔ سردار نے ان کو حکم دیا تو ملازم اس کے حکم کی تعمیل کرنے لگے

ہری اپ ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے کبھی بھی کوئی بھی ا سکتا ہے۔۔جلدی سے سب کو ڈالو۔۔اس نے غصے سے تقریباً دھارتے ہوۓ کہا ملازم تیزی سے کام کرنے لگے
سب لڑکیوں کو باہر لیا گیا ان کی آنکھوں پر پتیاں بندھی ہوئی تھیں ابھی وہ ساری لڑکیاں جہاز میں سوار ہوتیں کے اچانک سے فائر کی آواز آئ اور سب جہاں تھے وہیں تھم گئے
. . . . . . . . . . . . . . .

Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)Where stories live. Discover now