episode 22

144 18 2
                                    

شادی کی تیاریاں دھوم دھام . پر تھیں ..دونو گھروں . کو . بہت خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا تھا

بھائی  مجھے  یقین  نہیں  ہو  رہا  کے  آپ  کی  شادی  ہو  رہی

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

بھائی مجھے یقین نہیں ہو رہا کے آپ کی شادی ہو رہی . ہے ..اروشی نے خوش ہوتے ہوۓ کہا

ہاہاہا بیٹا آب . تو یقین کر لو آج تو مہندی بھی ہے میری ..اس نے مسکراتے ہوۓ . کہا

اروشی بیٹا سب تیاریاں کرنی ہیں۔۔تم دونو کی باتیں ہی نہیں ختم ہو رہی ہیں . .سبین bagam نے . کہا

سوری ماما میں تو بس بھائی . کو دیکھنے آیے تھی کہ کیا کر رہے ہیں ..

اچھا بیٹا چلو شاباش نیچے رات کو فنکشن بھی ہے اور گیسٹس بھی آ رہے ہیں ..وہ ہاں احد تم نے کہا تھا کے تمھارے . بھی فرنڈس aا رہے ہیں ..

جی ماما میرا کچھ اسکول فرنڈس ہیں کچھ کالج وگیرہ کا اور کچھ دو تین اور بھی . ہیں ..

اچھا ..چلو . بیٹا اروشی شاباش کام پر لگ جاؤ ..
سبین bagam نے کہا تو وہ ان کا ساتھ چلی گئی ...

ماما کتنا کام رہ گیا ہے .. اروشی نے سبین باگم سے پوچھنے

بس . ٹھورا سا ہی رہ گیا ہے . کام شکر ہیں مجھے تیار بھی ہونا ہے ..اس نے مسکراتے ہوۓ کہا تو بھی ہنس دیں ..
_

_____________________

بیٹا مشل کو بھی لے کر آنا۔ ہے پارلر سے اس کا فون یا ہے کے وہ تیار ہو گئی ہے

اچھا ماما میں ابھی لا آتا ہوں اسے ..

اچھا بیٹا ..چلو جلدی سے کام ختم کر لو ..انھوں نا مسکراتے ہوا کہا تو وو بھی جلدی جلدی اپنا کم نپٹنے لگا
______________________

مہندی کا فنکشن اکٹھے ہی تھا لڑکی والے انے ہی والے تھے
سری تیاریاں عروج پر تھیں
مہندی کا فنکشن ہال میں تھا ہال کو بھی بہت خوسراتی کا ساتھ سجایا گیا تھا

Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)Where stories live. Discover now