اروشی نے احد . کو مشل کے گھر کا بتایا . تھا تو وہ بہت خوش ہوا تھا سبھا سبین بیگم کے پوچھنے پر اس نے انھیں مشال کے بڑے میں . سب . کچھ بتا دیا تھا جسے . سن . کر . سبین بیگم اور بیگ صاحب دونو کو بہت خوشی ہوئی تھی ..لیکن دو دیں بعد اروشی کا ٹرپ تھا تو اسکے وہاں سے واپس آ جانے کے بعد سبین بیگم نے مشل کے گھر جانے . کا ارادہ کیا تھا
بیگ صاحب کو . بہت ضروری آفس . میں کام تھا . جس کی وجہ سے وہ وہاں نہیں . جا سکے تھے تو ان سے اجازت لے کر اروشی اور سبین بیگم مشل کے . گھر چلے گے تھے ..
سبین باگم کو مشل واقعی بہت پسند یی تھی ..اس کی معصومیت اس کہ چہرے پر صاف چھلکتی تھی ..اب . بسس وہاں . سے جواب کا انتظار تھا
___________________________ماما یہ . لوگ . کوں تھے ??فواد نا فریش ہو کر نیچے ا . کر . نفیسہ bagam سے پوچھا
بیٹا یہ لوگ . نا ہماری بیٹی . مشل کا رشتہ مانگنے آیے تھے ..مشل جو کے کچن سے باہر آ رہی تھی . یہ سن کر ٹھٹھک گی..
کیا مطلب ??فواد نے حیرانگی کے ساتھ نفیسہ bagam کی طرف دیکھتے ہوۓ کہا
مطلب . یہ کے وہ اپنے بیٹے کے لیا مشل کا . ہاتھ مانگنے آیے . تھے مجھے تو وہ فیملی بہت . ہی . اچھی اور شریف لگی . ہے . بڑھ تم دیکھ . لو . ایک بار کے لڑکا کیا . کرتا ہے . پھر سوچ سمجھ . کر جواب . دے . دیں . گے ..انھوں نے مسکراتے ہوۓ کہا ..ان . کی مسکراہٹ دیکھ . کر ایسا لگ . رہا تھا . کہ . وو مطمئن ہیں جبکے . فواد حیرانگی کے ساتھ ان کو دیکھتا . رہا
کیا ہو گیا ..کچھ . تو بولو ..ان . نے حیران ہوتے ہوۓ . کہا
نا ..نہی کو ..کچھ بھی نہیں . وہ بس ایسے ہی ..اس نے اپنے آپ . کو . نارمل کرتے ہوۓ کہا ..کوئی پک وگیرہ نہیں دے کر گے ہیں ..اس نا سوالیہ نظروں سے ان . کی طرف دیکھا
ہاں بیٹا سچ یاد یا میں ان کو تمہارا نمبر دیا ہے وہ کہ . رہی . تھیں کے اس پر پک بھج . دیں گی ..ویسے . ایک بات . کہوں ..
جی جی ماما ..
وہ . جو بچی تھی نا . کیا نام ہے اسکا ..ہاں . یاد . یا اروشی وہ . بھی نا . بہت پیاری ہے . تو کیوں نا ..ابھی وو کچھ کہتیں کے فواد نے . ان کی بات کاٹ . دی
نی ماما ابھی . میرا شادی وگیرہ کا . کوئی ارادہ نہیں . ہے پلز اب آپ اس . ٹوپک پر . بات کیا . کجیے گا ..اس کا ایسا رویہ نفیسہ bagam نے پہلی بار . دیکھا . تھا اسی لیے وہ پریشان ہو . گئیں
وہ یہ کہ . کر اپنے کمرے . میں چلا گیامشال ..بیٹا اسے کیا . ہوا ہے ..انھوں نے سوالیہ نظروں سے اس کی طرف دیکھا
پتا نہیں اننی ..
بیٹا بات سنو ..
جی ..
کچھ نہیں ..انھوں نے . اس کو چوما اور اپنے کمرے میں چلی گین ..
جبکے وہ انھیں جاتا دیکھتی رہی۔۔۔
_________________________رات کو وہ فواد کے کمرے میں گئیں تو . ہر . طرف اندھیرا تھا وہ اس کے بیڈ کی جانب بھرہیں تو ایک ڈیم چونک گئیں اس . کو بہت تیز بخار ہو رہا تھا . اور ٹھنڈ لگنے کی وجہ سے اس کا جسّم بہت ٹھنڈا ہوا تھا
فواد . بیٹا تمہیں تو اتنا تیز بخار ہے اللہ۔۔۔ اٹھو شاباش کھانا خو . اور دعوی لو ..انھوں نے پریشان ہوتے ہوۓ کہا
اس نے . جب آنکھیں کھولیں تو . اس کی آنکھیں لال سرخ . تھیںکیا . ہوا میری جان سب تھک . تو ہے نا ..??انھوں نے پریشانی کے ساتھ کہا ..
وہ اپنا حال ی دل انھیں نہیں بتانا چاہتا تھا وو مرد تھا اور . بہت مضبوط بھی تھا . اس نے اپنے دل میں اٹھتی ہوئی تھیسوں کو نظرانداز کرتے ہوۓ ان کی طرف دیکھا اور مسکرا دیاماما میں بلکل تھک ہوں .. آپ پریشان نا ہوں ..اس نے بیڈ کے ساتھ ٹیک لگاتے ہوۓ ان کے . ہاتھ چومتے ہوۓ کہا
بیٹا یہ . کیا حالت بنا رکھی ہے تم نے اپنی ..
ماما بس وہ سر میں بہت . زیادہ . درد تھا تو اسی لئے
تو بتا تو دیتے تم ایسے . ہی پریشان کر دیا ہے ..انھوں نے خفگی کے ساتھ کہا
چلو شاباش منہ . ہاتھ دھو . میں ابھی کچھ کھانے کا لئے لاتی . ہوں اور پھر دوا لے کر سو جانا ..نفیسہ bagam یہ کہ کر کچن میں . چلی گئیں
وہ بہت مشکل سے اٹھا اور باتھروم میں جانے ہی لگا کے فون پر کسی کا میسج تھا وہ سو گیا تھا اس لیا اس نے وہ میسج اب چیک کیا تھا
اس نے میسج کھولا تو سامنے کسی کی تصویر تھی۔
وہ اس شخص کو پہچانتا تھا وہ . اسے کیسے بھول سکتا تھا یہی وہ شخص تھا جس . کی وجہ . سے مشل موت سے بچی . تھی وہ بھلا اسے کیسے بھلا سکتا تھا .
وہ فون رکھ کر فریش ہونے چلا گیا 5 منٹ . میں وہ نہ کر باہر یا تو کچھ . حد تک بہتر . فیل کر . رہا . تھا ..نفیسہ bagam بھی اتنی دیر میں کھانا لے ہیںماما تو پھر آپ نے . اس پروپوسل کے . بڑے . میں . کیا سوچا ہے ??فواد نے بظاہر سنجیدہ ہوتے ہوۓ . کہا
بیٹا مجھے تو . وہ . لوگ . بہت اچھے لگے ہیں بڑھ مشل . کی مرضی ..
تو آپ نے . ابھی . تک مشل سے نہیں پوچھا ہے ??
نہیں میں نے سوچا کے تم ایک بار اس کا پتا لگوا لو کے ان کا فیملی بککگروند کیا ہے تو پھر پوچھ لوں گی ..
ماما آپ مشل سے پوچھ لیں میں آپ کو صبح تک پتا کر کے بتا دوں گا ..یہ صرف وہی جانتا تھا کے اس نے یہ الفاظ کتنی مشکل سے کہے ہیں
تھک ہے بیٹا لیکن ابھی تم . میڈیسن لو اور آرام کرو کوئی ضرورت نہیں ہے تمہیں کل یونیورسٹی جانے کی سمجہے تم ..ان نے اسے ڈانٹے اور سمجھتے ہوۓ کہا
اس نے اسبات میں سر ہلا دیا تو وہ اسے پیار کر کے چلی گئیں ..
نفیسہ bagam اس رشتے پر بہت خوش تھیں ایسا ان کی آنکھوں میں چمک دیکھ کر پتا چلتا تھا فواد بھلا اپنی ماں کی خوشی پر کیسے پانی پھیر سکتا تھا ...
اس نے ابھی ہی اپنے دوست سے کہ کر احد کے بڑے میں ساری انفارمیشن نکلوائی تو وہ بھی پھر مطمئن ہو گیا تھا ....
______________________so guyz heres the next epi..hope u will like it..dont forget to vote and comment😊😊😊
YOU ARE READING
Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔)
Mystery / ThrillerAssalam O Alaikum... umeed krtii hun ka aap sab khariyat sa hon gay..yeh meri sab say pehli story hay umeed krti hun ka aap sab ko pasand ayay gi.. yeh kahani hay behan bhai ka rishtay ki jin main bht pyar hota hay har dukh dard ka sathi hotay hain...