A/N

4.1K 176 42
                                        

میری گزارش ہے آپ سے جس جس نے اپنی رائے کا اظہار کرنا ہے تنقید کرنی ہے وہ پورا ناول پڑھنے کے بعد کرے۔۔ آخری پارٹ ابھی رہتا ہے۔۔ اس میں تینوں کرداروں کی وضاحت کرنی باقی ہے اس لیے اس کو پڑھنے کے بعد اپنے خیال سے آگاہ کریں۔۔

اور اگر آپ کو اپنی رائے دینی ہے تو مناسب الفاظ کا استعمال کریں آپ کا ایک تلخ لفظ کسی کی ساری محنت برباد کر سکتا ہے۔۔

شکریہ۔

_ماہین۔۔

WAARIS! (COMPLETED)Nơi câu chuyện tồn tại. Hãy khám phá bây giờ