کرداروں سے بات چیت 💓

192 24 21
                                    

یہ لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ میں آپ لوگوں کو یہ بات واضح کردوں کہ ان کرداروں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ کیا پڑھتے ہیں، کیا کرتے ہیں وغیرہ۔ یہ وہ باتیں ہیں جو میں کہانی کے دوران کلئیر نہیں کر سکی۔یہ کہانی کافی عرصے سے میرے دماغ میں تھی اور جب لکھنے بیٹھی تو غلطیاں ہوگئیں۔تو چلیں شروع کرتے ہیں۔

اقراء سے بات چیت:
ہادیہ:اسلام علیکم! کیسی ہیں اپ؟

اقراء:وعلیکم اسلام! الحمدللہ!

ہادیہ:اور کیسا گزر رہا ہے لوک ڈاون؟

اقراء:بہت اچھا۔بلکہ ہم ایس سچ کوئ لوک ڈاؤن میں ہیں ہی نہیں۔بس نور آپی ااجاتی ہیں میرا ٹائم پاس ہوجاتا ہے۔

ہادیہ:صحیح! اچھا نور کیوں آتی ہیں آپکے گھر؟کیا تعلق ہے آپ دونوں کا آپس میں؟

اقراء:آہ!ایک تو نور نہ کہیں نور آپی کہیں بڑی ہیں۔اور دوسری بات یہ کہ وہ میرے گھر اس لئے آئ تھیں کہ وہ میری کزن ہیں، پھپھو کی بیٹی!

ہادیہ:صحیح!اچھا اقراء یہ بتائیں کہ آپ لوگوں کی بانڈنگ کیسی ہے؟

اقراء: بانڈنگ!بہت بہت اچھی ہے۔اتنی اچھی کہ جتنے بھی "بہت"لگاؤں کم ہوگا۔

ہادیہ:اوہ واہ!اچھا یہ بتائیں نور کے بعد اپکو آپکے صائم بھائ سے اٹیچ دکھایا گیا ہے؟ تو آپ دونوں کا کیا ریلیشن ہے؟

اقراء: ایکس کیوز می!بھائ ہوں گے آپ کے میرے تو وہ ساجن ہیں😇 اور وہ میرے کزن ہیں۔وہ میرے تایا کے بیٹے ہیں۔

ہادیہ: اچھا یہ بتائیں کہ آپ کیا پڑھ رہی ہیں؟

اقراء: میں میڈیکل کے فرسٹ ائیر میں ہوں۔اب آپ پوچھیں گی کہ کس سے انسپائر ہو کر میڈیکل کی فیلڈ چوز کی تو میں اپکو خودی بتا دیتی ہوں کہ میں نے نور آپی سے انسپائر ہوکر یہ فیلڈ چوز کی ہے۔

ہادیہ: اچھا اقراء یہ بتا!

اقراء بات کاٹتے ہوئے: اب ایک سوال میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں۔

ہادیہ:جی پوچھیں!

اقراء:یہ آپ اتنی دیر سے مجھے کیوں پکا رہی ہیں؟نہیں مطلب کہ میں فالتو ہوں۔؟

ہادیہ:😒 اچھا بس ایک بات!

اقراء:جی جلدی پوچھیں میرے پاس فالتو ٹائم نہیں ہے۔

ہادیہ:😕 آپ کے کتنے بہن بھائ ہیں؟

اقراء:میری بس ایک بڑی بہن ہے۔

ہادیہ:اچھا بس ایک اور سوال اور وہ یہ ہے کہ ہم سے بات کرکے کیسا لگا؟

اقراء: یہ کوئ پوچھنے والی بات ہے! آف کورس برا! بھئ اتنا ٹائم ویسٹ کیا ہے آپ نے میرا! آئیندہ کوشش بھی نا کرنا بلانے کی!(اقراء چلی جاتی ہے)

نور سے بات چیت:

ہادیہ:اسلام علیکم ماہنور!کیا حال چال ہے؟

                                            روشنی(Complete)Where stories live. Discover now