آج ان کا پڑاؤ باہر تھا۔
اونا کے ماڈلنگ ترک کرنے کی خبر سب جگہہ پھیل گئی تھی۔ وہ ٹی وی لگاہے بیٹھی چینل بدل رہی تھی۔
اسی اثنہ میں وہ تینوں دستک دے کر اس کے ڈورم میں چلی آئیں۔ اس نے مسکراتے ہوئے انھیں دیکھا تھا۔
آج سے نہی زندگی مبارک ہو۔۔۔ آیدہ نے چہرے پر مسکراہٹ سجا کر کہا۔ awww. Thankyou !! وہ خوشی سے کہتے ہوئے اٹھی اور اسے گلے ملی۔««««««««««««🍁
اس نے سگرٹ کی ڈبی آٹھائی ۔ اور کہی دیر تک اسے تھامے یوں ہی دیکھتا رہا۔ الودہ میرے دوست، کہی سالوں کی دوستی اب ختم کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔اور مسکراہٹ اچھال کر ڈسٹبن کھولا۔
وہ اب تیار ہونے کے لیے اٹھا تھا۔ نہ جانے کیوں وہ آیدہ کے سامنے ایسے ہی اٹھ کر نہیں جانا چاہتا تھا۔ اس نے بالوں کو جیل لگایا۔ اور جوڑہ بنایا۔ گلے میں ڈلی چین درست کی، اور سایٹ ٹیبل سے اپنی انگوٹھی اٹھا کر پہنی۔»»»»»»»»» 🍁
جی تو یقشان "دی گکیشولیجسٹ" آپ تھوڑا بتائیں گے آپ کرتے کیا ہیں۔
جیڈ کیمرے کا رخ اس کی جانب موڑتے ہوہے بولا۔ جس پر وہ اپنے ولاگ کے لیے ریکارڈنگ کر رہا تھا ۔ شوہا اشعر اور یقشان بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔ہم بتانے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ اس نے سپاٹ چہرے کے ساتھ کہا۔ اور پھر جیڈ کو سیریز دیکھ کر مسکرا دیا۔
اب اتنا ہی پوچھ رہے ہو تو بتا دو گا۔اتنا بھی برا نہیں ہوں۔ وہ ترچھی نگاہوں سے اس کی جانب دیکھ کر بولا۔بس زیادہ نہیں۔۔ ہم گلیشیرز پر کام کرتے ہیں،
بس اتنا ہی۔۔۔۔۔ شوہا اور اشعر نے اسے چھیڑتے ہوہے کہا تھا۔
جی نہیں۔۔۔۔۔ ان کی زندگی کی مدت ان کا بڑھنا، کم ہونا۔ انہی کے مطلق ڈیٹا اکٹھا کرتے ہیں اور پھر تجربے کرتے ہیں۔
یہ کیا تم ان ان کر رہے ہو، تھوڑی نہ بھابی کے بارے میں بتا رہے ہو، شوہا نے ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوتے ہوئے کہا۔
جواباً یقشان نے اسے گھورا تھا۔اتنا کافی ہے کیا؟ وہ پانی کی بوتل اٹھاتے ہوئے بولا
واو۔۔۔۔ جیڈ متاثر ہوا تھا۔
تو بہت ہی دلچسپ کام کر رہا ہے ہمارا بھائی۔
ویسے تبھی تمھیں سردی نہیں لگتی یار۔ اشعر نے متاثر کن انداز میں کہا۔
نہیں سردی لگتی تو لگتی ہے مگر اب عادت ہو گئی ہے نہ یہاں رہنے کی۔ تو اتنا محسوس نہیں ہوتی۔ویسے بھائیوں ایک بات بتاؤ۔ دنیا کا سب سے بڑا lambert گلیشیر یہیں پر ہے۔ واو۔۔۔۔ شوہا نے خوش ہوتے ہوئے کہا۔ مطلب ہمارا اسے دیکھنے کا تجربہ بھی ہو جائے گا۔ شوہا کہتے ہوئے سیدھا ہو کر بیٹھا۔
بالکل۔ اس نے سر کو جنبش دے کر کہا۔جینٹل مینز معلوم ہے اونا نے ماڈلنگ چھوڑ دی ہے۔ جیڈ اپنی بنائی گئی ویڈیو کو محفوظ کرتے ہوئے کیمرے میں دیکھتے ہوئے بولا۔
.......💛
کیا واقعی۔۔۔ اشعر نے پوچھا تھا۔ مگر کیوں۔۔۔ شوہا نے سوال کیا۔
جبکہ یقشان خاموش بیٹھا تھا۔ شاید وہ خوش نہیں تھی اس کام سے۔۔ وہ انھیں آتا دیکھ کر بولا۔
VOCÊ ESTÁ LENDO
☀︎︎ ساگر کے ساتھی ☾︎
Aventuraکہانی ہے ساگر کے ساتھیوں کی،بچھڑے دوستوں کی،سمندر میں گزری شاموں کی،ملکوں سے ملکوں تک کی۔ تیس دنوں کی ایک کہانی۔ ایک نیا سفر،دنیا کے شور و غل سے دور انٹارٹییکا کے برف پوش پہاڑوں کے بیچ ٹھنڈے سمندر میں سفر کرتی ایم_ایس فرام کی۔ جس میں موجود باسی سکو...