السلام علیکم!
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتی ہوں خیریت سے ہوگے انشاءاللہ۔۔۔
معذرت،معذرت ،معذرت۔۔۔
So sorry.....
اتنے دن کا کہہ کر اب آ رہی ہوں۔۔۔
لیکن کیا کرتی ۔۔بہت ذیادہ مصروف ہو گئ ہوں۔۔
لیکن پھر بھی الحمداللہ ٹائم نکال کر آپ کے پاس ہوں۔۔۔
چلیں ۔۔۔وقت ضائع کیے بغیر اہم بات کی جانب چلتے ہیں۔۔۔
"جیسے کہ میں نے آپ کو ویب کا بتایا تھا۔۔
الحمداللہ،الحمداللہ ویب لاؤنج ہو چکی ہے ۔۔
تقریباً 27 جولائی کی۔۔۔
لیکن میں اب بتا رہی ہوں اس کے لیے معذرت۔۔
ایک تو وجہ مصروفیات تھیں۔۔
دوسری کے ویب لاؤنچ ہونے کے 3،4دن بعد
میرا ناول کی 4_1 ایپی سوڈز۔۔۔۔آگئی تھی۔۔
الحمداللہ۔۔۔
اب 7_5 ایپی سوڈز آئیں گیں۔۔۔انشاءاللہ۔۔
پھر ایک دو دن کے وقفے کے بعد ۔۔۔
8 ایپی سوڈان آ جائے گی انشاءاللہ۔۔۔
انتظار کےلیے معذرت بہت انتظار کرنا پڑے رہا ہے۔۔آپ کو۔۔۔
میرا ارادہ نہیں تھا ۔۔اتنا انتظار کروانے کا لیکن ہو گیا۔۔۔۔
Ye rha nvl ka cover Page....
ایپی سوڈ جا چکی ہے۔۔۔
Sneak peak MN Dae Doo gi ap ko 😁
Ku k apko yaqeen a jae MN sch bta rhi hoo k
Episode 8 Likh k nxt frwd KR di hai hai PDF reh gya hai bss us ka bnaae Wala....or thra sa web process k baad InshaAllah publish ho KR AP ko mil jae gi ...
اب اس طرف آ جائے ۔۔۔۔کہ کیسے ملے گی ۔۔۔
ایپی سوڈز اور کہاں سے سرچ کریں۔۔۔۔Web name.... qarwan.com
Web link :
https://qarwan.com/گوگل پر آسانی سے سر چ کریں گے تو سامنے ہی کھل جائے گی۔۔۔۔
وہی ناول نام لکھ کر سرچ کریں گے تو انشاءاللہ ۔۔
ناول مل جائیں گا آپ کو۔۔۔
سرچ سے بھی مل جائیں گا اور یا تو پھر سامنے ہی نظر آ جائے گا آپ کو ۔۔۔۔۔
Nvl link ...
https://qarwan.com/dastakemuhabbat/
YOU ARE READING
دستکِ محبت
Fantasyیہ کہانی ہے محبت کو پانے کی ۔دلی جذبات کو اجاگر کرنے کی۔ یہ کہانی ہے کھوے ہوۓ رشتوں کو پانے کی۔ یہ کہانی ہے وعدوں کو نبھانے کی۔ ۔ یہ کہانی ہے عشق کے سفر پر چلنے کی..