عفاف ابھی اسٹیج سے اتر کر ایمن کے پاس جانے کی بجائے ۔۔ بیک اسٹیج روم میں چلی گئی ۔۔ تاکہ تھوڑا فریش ہو جائے اور ریلیکس بھی ۔۔
ابھی اپنا نقاب ٹھیک کر رہی تھی تو بھاری بوٹوں کی آواز سنائی دی۔۔
یکدم مڑی سامنے کھڑے وجود کو دیکھ کر چہرے کی ہوائیاں اڑی۔۔۔
کپکپاہٹ واضح ہوئی ۔۔
"آپ۔۔۔ یہاں کیا کر رہے ہیں ؟" الفاظ مشکل سے ادا ہوئے۔۔۔
مقابل سینے پر ہاتھ باندھے ریلیکس سے انداز میں دیوار سے ٹیک لگائے ۔۔
چہرے کے اتار چڑھاؤ دیکھنے میں مصروف تھا ۔۔۔
"میں آپ سے سوری نہیں بولوں گی ۔۔" آواز کو مشکل سے نارمل رکھنے کی کوشش کی ۔۔
"کیوں کہ اس دن غلطی آپ کی تھی ۔۔ میری نہیں۔۔" اب فخریہ انداز میں کہا ۔Ye lae sneak peak Episode 9 ka
Sochae Kia ho ga ???
Sochae 😅😅
Khush rhae hmesha InshaAllah
Stay blessed ❤ ameen InshaAllahDuain MN Yaad rkhain
Miltae hai Episode k link k saath InshaAllah 💓Regards
Maham Ashfaq 💖
YOU ARE READING
دستکِ محبت
Fantasyیہ کہانی ہے محبت کو پانے کی ۔دلی جذبات کو اجاگر کرنے کی۔ یہ کہانی ہے کھوے ہوۓ رشتوں کو پانے کی۔ یہ کہانی ہے وعدوں کو نبھانے کی۔ ۔ یہ کہانی ہے عشق کے سفر پر چلنے کی..