السلام علیکم !
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتی ہوں خیریت سے ہوگے انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔
آپ سب کو میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔۔۔اللہ تعالی کا شکر ادا کریں ۔۔اس نے ہمیں اتنا خوبصورت اور پیارا ملک عطا کیا ۔۔۔
جہاں ہم اپنی مرضی سے کھل کر سانس لے سکتے ہیں ۔۔۔
جہاں کوئی بھی روک ٹوک نہیں۔۔۔۔
آپ کا ملک ہے ۔۔آپ کی ذمہ داری ہے ۔۔اس کی کیسے ہم حفاظت کریں۔۔
اب یہ سب آپ پر منحصر ہے کہ ہمیں اپنے ملک کے لیے کیا کرنا ہے ۔۔۔
ہمیں اسے وہ مقام دلانا ہے ۔۔جس کا وعدہ ہمارے آباؤ اجداد نے اسے بتاتے وقت کیا تھا۔۔اسی بناء پر میں نے لکھا ہے ۔۔۔ایک آرٹیکل ۔۔۔
آزادی کا پروانہ
جسے آپ پڑھ کر بتائے گے ۔۔۔
آپ کو کیسا لگا ۔۔اور آپ کے ریویو
کیسے ہیں۔۔۔۔
Review, cmnts MST share krae....اے میرے پیارے وطن!
میں کرتی ہوں دعا اپنے رب سے
تیری حفاظت کریں وہ سب سے
تجھے اس مقام تک پہنچائے
جہاں تک دشمن کی نظر نہ جائے
تیری رہنمائی کریں وہ سب سے
میں کرتی ہوں دعا اپنے رب سے
اے میرے پیارے وطن!!
(ماہم)آپ سب خوش رہیں ۔۔۔
اللہ تعالی اپنے رب حافظ و امان میں رکھیں انشاءاللہ۔۔۔Khush rhae 😊
Stay blessed ❤❤✨
Duaon MN Yaad rkhae InshaAllah 💚❤
Happy independence day once again ❤💚Regards
Maham Ashfaq 💖
YOU ARE READING
دستکِ محبت
Fantasyیہ کہانی ہے محبت کو پانے کی ۔دلی جذبات کو اجاگر کرنے کی۔ یہ کہانی ہے کھوے ہوۓ رشتوں کو پانے کی۔ یہ کہانی ہے وعدوں کو نبھانے کی۔ ۔ یہ کہانی ہے عشق کے سفر پر چلنے کی..