"چلو گڑیا اٹھو شاباش بہت ٹائم ہوگیا ہے آپ سو جاؤ اب جا کر۔۔"
"جی بھیو۔۔" کہہ کر ایمن اٹھ گئی۔۔
ایمن کے جاتے ہی ازلان نے سر صوفے سے ٹکا دیا۔۔
وہ چاہ کر بھی ایمن پر غصہ نہیں کر پاتا تھا۔۔
ابھی آنکھیں موندیں کچھ دیر ہی ہوئی تھی کہ
وہی کالی آنکھوں کا عکس سامنے آیا۔۔
ہونٹوں پر مسکراہٹ خود بہ خود در آئی۔۔
گال کا ڈمپل نمایاں ہوا ۔۔
ازلان ایسے ہی سر ٹکائے عکس سے مخاطب ہوا ۔۔
"اپسرا۔۔۔۔" بس کچھ دن اور پھر جلد ہی ملیں گے ۔۔
کہہ کر مسکراہٹ گہری ہو گئی۔۔
"کیا پتہ تھا کہ وقت قبولیت کا تھا۔۔زبان سے نکالے گئے الفاظ کی ادائیگی ہوگئی تھی۔
الفاظ کی ادائیگی پر کن ، دلی خواہش پر پس آمین کہہ دیا گیا تھا ۔۔۔"میں جب بھی مانگوں دعا
وہ ہوتا ہے وقت قبولیت کا
میری ہوتی ہیں پوری خواہشات
تیرے ایک کن کی صدا سے
(ماہم)Ye lae sneak peak Of Episode 8😅❤...
Sochae , sochae ...
Wait krae wait krae ..kb kesay ae ga samnae Kia ho ga ...
Kesay ho gi Dua ki qabooliat....➡️ Episode nxt ja chuki hai Jesay k mne Ap ko bataya tha ..
Ab bss wait rhae ga InshaAllah jldi hi web pr publish honae ka ..
InshaAllah thrae dino tk a jae gi web pr...
Jesay hi ae gi web pr mn link k saath hazir InshaAllah ....➡Milae gae InshaAllah jldi hi new episode k saath ...
➡Aesay hi episodes k sneak peak miltae rhae ga InshaAllah...
Stay tuned ️🙂 with me...@ writing_feverism
Khush rhae ..❤
Duain MN Yaad rkhae ...❤
Stay blessed ..❤
Allah Hafiz..❤Regards
Maham Ashfaq
YOU ARE READING
دستکِ محبت
Fantasyیہ کہانی ہے محبت کو پانے کی ۔دلی جذبات کو اجاگر کرنے کی۔ یہ کہانی ہے کھوے ہوۓ رشتوں کو پانے کی۔ یہ کہانی ہے وعدوں کو نبھانے کی۔ ۔ یہ کہانی ہے عشق کے سفر پر چلنے کی..