《انتقام محبت 》《قسط نمبر 3》
《By EeshaNooR 》
☆☆▪▪▪" لیکن یار ۔۔۔وہ آدمی مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگا ۔۔۔"
مطھر پر سوچ انداز میں بولا
" ٹھیک ہے یار آپ کی مرضی لیکن دو مہینے سے صبح شام بھٹک رہا ہے ۔۔۔تیرے گھر کی حالات بھی۔۔۔!!! ۔۔۔۔۔جیسے آپ کو ٹھیک لگے ۔۔۔ویسے اس کہ پاس جتنے بھی لوگ کام کے سلسلے میں گئے ہیں سب کے کام ہو گئے ہیں ۔۔"
۔۔۔۔
بس اسٹاپ کے قریب چند لوگ کھڑے تھے ۔۔۔۔
مطھر ۔۔۔کی بس آچکی تھی مطھر نے اس شخص سے الواداعی جملے کہے۔۔اس کا شکریہ ادا کرتا ہوا بس میں روانہ ہو گیا ۔۔۔☆☆☆▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪۔۔۔۔
سھل سوئمنگ ڈریس پہن کر اپنے سوئمنگ پول کی طرف جانے لگی ۔۔۔
ESTÁS LEYENDO
انتقام محبت (مکمل ناول)
Acciónکہانی ایک ایسے شخص کی ۔۔۔جو اپنی چاہت کے پیچھے سب کچھ تباہ کر گیا ۔۔۔ محبت میں انتقام نہیں ہوتا ۔۔۔جس میں انتقام ہو وہ محبت نہیں ہوتی ۔۔۔ محبت روح کی پاکیزگی کا نام ہے ۔۔۔۔ محبت امن ہے ۔۔۔محبت سکون ہے ۔۔۔۔محبت دینے کا نام ہے ۔۔۔ جو ان سب سے انحراف...