" One Advice "

4 1 0
                                    

میں نے لائف میں ان لوگوں کو بہت نیچا پایا ہے جو یہ سوچتے کہ ہمیں  دوسروں سےکیا فائدہ مل رہا ہے ، جو کہ بہت چھوٹی سوچ ہے۔ اپنی لائف میں صرف یہ دیکھا کریں کہ آپ سے لوگوں کو کتنا فائدہ مل رہا ہے کیونکہ آپ کو جس ذات نے بنایا ہے فائدہ دینا اس ذات پاک کہ اختیار میں ہے اس لئے ایسے فیصلے انسانوں سے مت کروائیں۔ اس دنیا میں بہت سارے کام بغیر مفاد کے کرنا ضروری ہے نا جانے کتنے لوگ آپ کو کچھ  دیں نہ پائیں جو بہت مجبور ہوں شاید۔ سوچ اور دل کا دائرہ بڑا کریں  ☺️🥀🍂
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے

(~Aneela)
aneelanaik@gmail.com

  " میری باتیں "  📝 از قلم انیلا نیکWhere stories live. Discover now