" دل کی آنکھ "

12 1 0
                                    

لوگ اکثر پوچھتے ہیں ،لکھاری ہو ! کہانی کیسے بناتی ہو ؟..... ایک وقت کہ لئے سن کر بہت عجیب سا لگتاہے۔ کہانی بنائی بھی جاتی ہے ؟ یہ اسے کسی موضوع کی ضرورت ہوتی ہے ؟ 
جب انسانی شکل میں کئی چلتی پھرتی کہانیاں آپ کے آس پاس موجود ہیں۔ تو کہانی بنانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ جانتے ہو ؟ یہ کہانیاں ایک الگ موضوع اور درد رکھتی ہیں۔ پر مسئلہ یہ ہے انہیں عام ، موٹی آنکھ سے دیکھا نہیں جا سکتا ہے۔ انہیں دیکھنے اور محسوس کرنے کے لئے دل کی آنکھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ زرا محسوس تو کرو۔  اور پتہ ہے ؟ یہ آنکھ ہر کسی کہ پاس نہیں ہوتی۔ خدا تعالیٰ نے اس فہم سے کسی کسی کو نوازا ہوتا ہے۔
درد ملے ہو نا تو درد لکھنے کے لئے کہانیاں بنانی نہیں پڑتی بس ایک قلم اور کاغذ کی ضرورت ہوتی ہے۔
خیر یہ سوچنا فضول ہے یہ ایک لکھاری ہی سمجھ سکتا ہے۔ ہاں مگر شرط یہ کہ وہ لکھاری ہو  ! سچا لکھاری ☺️❤️

#Aneela
aneelanaik@gmail.com

  " میری باتیں "  📝 از قلم انیلا نیکWhere stories live. Discover now