" پہچان "

1 1 0
                                    


لوگ یقین رکھتے ہیں کہ کسی کو بھی دیکھ کر جج کیا جاسکتا ہے۔ بات کسی حد تک ٹھیک بھی ہے مگر میں اس بات سے تھوڑا اختلاف بھی رکھتی ہوں۔ اس دنیا میں ہر قسم کے انسان ماجود ، جن میں ایک کیٹگری ان لوگوں کی  ہے جن کو دیکھنے کی ضرورت ہی پیش آتی ۔ وہ لوگ اپنا چہرہ لفظوں میں ہی بنا کر پیش کر دیتے ہیں اس لئے انہیں دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
ایسے لوگوں کے پاس لفظوں کی طاقت ہوتی ہے اور لفظ ہی ان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔

~انیلانیک
aneelanaik57@gmail.com

  " میری باتیں "  📝 از قلم انیلا نیکWhere stories live. Discover now