Question by Uzma Shaheen
محبت اور نفرت دو متضاد چیزیں ہیں لیکن میں سمجھتی ہیں کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے مترادف ہیں کیونکہ نفرت بھی تب ہی ہوتی ہے جب آپ کو کسی سے محبت ہوتی ہے کوئی بھی چیز بے وجہ تھوڑی ہوتی ہے ورنہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ بلاوجہ کسی سے نفرت ہو جائے ، دراصل نفرت بھی محبت ہی کی ایک شکل ہے ، جیسے اعمال کی فیزز ہوتی ہیں نا، ویسے محبت کی بھی ایک کڑوی فیز ہو تی ہے جسے نفرت کہتے ہیں۔ محبت الٹی ہو جائے نا تو نفرت میں بدل جاتی ہے اور وہی محبت اگر بڑھ جائے تو وہ عشق میں تبدیل ہوجاتی ہے اور عشق میں ضد تھوڑی ہوتی ہے ،
اور جس سے محبت ہو نہ اس سے نفرت بھی کمال کی ہوتی ہے۔۔۔By
Aneela Naik
aneelanaik57@gmail.com