" فضول خواہشات"

26 4 0
                                    


" فضول خواہشات"

فضول قسم کی خواہشات کے تعاقب میں الجھ کر ہم اپنے حال کو برباد کر بیٹھتے ہیں لمحہ موجود ہی اصل زندگی ہے باقی تو سراب ہے لیکن یہ خواب اور خواہشات ہمارا آج ہم سے چھین لیتی ہیں ہم  ایک خواہش کے تعاقب میں بھاگتے رہتے ہیں ایک کے بعد دوسری دوسری کے بعد تیسری، خواہشات کبھی ختم نہیں ہوتیں زندگی ختم ہو جاتی ہے...

-Aneela

  " میری باتیں "  📝 از قلم انیلا نیکWhere stories live. Discover now