" منافقت کی سیڑھیاں "مجھے ایک بات ہمیشہ ہلا کر رکھ دیتی ہے ہم نماز پڑھتے قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہم سجدے میں روتے ہیں ،یہاں تک کے تنہائی میں بیٹھ کر خوب خدا سے باتیں کر کے بے تہشا روتے ، یہ کیا ہے پھر بھی سکون نہیں ملتا ؟
عبادت بھی کرتے گناہ بھی یار یہ کیسی عبادت کرتے جہا دلوں میں خوف نہیں رکھتے ہم کہتے بہت نمازی پرہزی ہیں کیا صرف دیکھاتے
ہم کیا کیا نہیں کرتے کبھی بیٹھ کے سوچا ہم کونسا حق ادا کرتے دنیا کا ، فقط سجدے کر دینے سے عبادت قبول ہوجاتی ہے بس یہی سوچ کر دل رونے لگتا..
منافقت کی کچھ سیڑھیاں؟
یہ جو ہم عبادت کے ساتھ ساتھ کرتے تو پھر یہ کیا ہے
منافقت جھوٹ دوسرو کو نیچا دیکھنا دل کو توڑنا کسی کا حق کھا جانا مزہبی باتیں کرتے ہیں منہ پے آپ دل میں داغ یہ سب کیا مجھے سمجھ نہیں آتی مجھے یہ باتیں پریشان کرتی ہیں 😓-Aneela