" جگہ "

2 0 0
                                    

دل ایک خوبصورت سی چیز ہے انسان کی تمام کیفیات کا اتار چڑھاؤ دل سے ہی منسلک ہے پر اللّٰہ تعالیٰ نے اسے ایک خاص شرف سے نوازا ہے ۔ لیکن انسان یہ شرف لینے سے انکار کر دیتے ہیں۔۔۔ کیونکہ دل اللّٰہ کی جگہ ہے ہم اس دل میں کسی اور کو جگہ دیتے ہیں پر اللّٰہ پاک کو شرک نہیں پسند اس لئے اللّٰہ نے انسان کو زندگی دی ہے وہ اپنی زندگی میں لوگوں کو جگہ۔۔۔

دل تو اللّٰہ کی جگہ ہے زندگی دی ہے نا اللّٰہ نے لوگوں کو جگہ دینے کے لئے تو لوگوں کو دل میں جگہ کیوں دیں ؟

~Aneela
aneelanaik57@gmail.com

  " میری باتیں "  📝 از قلم انیلا نیکWhere stories live. Discover now