شکریہ ان لوگوں کا جہنوں نے مجھے اکیلا چھوڑ کر مجھے سہاروں سے چھٹکارا پانے کی ہمت دی ، شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے حسد اور تلخ رویوں سے میرے عظم کو مضبوط کیا ، شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے منافقت کر کہ مجھے منافقت کے رنگوں سے آشنا کر وایا اور شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے گرا کر مجھے اٹھنے کی اور لڑنے کی ہمت دی ، ہاں شکریہ دنیا کا بھیانک چہرہ دیکھنے کے لئے ☺️💔
~انیلا