" Thinking "

43 4 3
                                    

Positive and Negative Thinking

Friends, Einstein says that the world we have created is because of our thinking. We cannot change our world without changing our thinking. According to a recent study, a person has 25,000 to 50,000 thoughts in his mind every day. And these thoughts shape our character. In the end we become what we think we are. If we think good we will have a good character and if we keep thinking bad.
If we continue to look for evils in others, we will become a negative person and we will have to endure a lot of troubles. Friends, our actions depend on our thoughts and our constant actions become our habits and our habits recognize our character, so if we have to change our character, we have to start with our own thinking. You have to change your thinking, you have to get rid of the negative things and thoughts in your life

دوستوں آئن سٹائن کا کہنا ہے کہ جو دنیا ہم نے اپنی بنائی ہوتی ہے وہ ہماری سوچ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ اپنی سوچ کو تبدیل کیے بغیر ہم اپنی دنیا کو نہیں بدل سکتے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایک انسان کے ذہن میں روزانہ 25,000 سے 50,000 تک خیالات اتے ہیں۔ اور یہ خیالات ہماری کردار بناتے ہیں۔ ہم جیسا سوچتے ہیں آخر پر ہم ویسے ہی بن جاتے ہیں۔ اگر ہم اچھا سوچیں گے تو ہم ایک اچھے کردار کے مالک بنیں گے اور اگر ہم برا سوچتے رہیں گے
دوسروں میں برائیاں تلاس کرتے رہیں گے تو ہم ایک منفی انسان بن جائیں گے اور ہمیں بہت ساری پریشانیاں برادشت کرنی پڑیں گی۔ دوستوں ہمارے عمل کا دارومدار ہمارے خیالات پر ہوتا ہے اور ہمارے مسلسل اعمال ہماری عادتیں بن جاتی ہیں اور ہماری عادتیں ہمارے کردارکی پہچان ہوتی ہیں اس لئے اگر ہمیں اپنے کردار کو بدلنا ہے تو ہمیں اپنی سوچ سے شروع کرنا پڑے گااپنی سوچ کو بدلنا پڑے گا اپنی زندگی میں منفی چیزیں اور خیالات کو ختم کرنا ہوگا

-Aneela Naik

  " میری باتیں "  📝 از قلم انیلا نیکWhere stories live. Discover now