عزت
میں نے ہمیشہ ان لوگوں کو ترقی کرتے دیکھا ہے جنہوں نے انسانیت کو عزت دی ہے۔ لیکن یہاں ہمارا کونسپٹ بہت غلط ہے ہم غریب طبقہ یا بے سہاروں لوگوں کی خدمت کرنے کو عزت سمجھتے ہیں۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ بنیادی طور پر انسانیت ہماری اپنی ذات سے شروع ہوتی ہے۔ اس کے بعد ہمارے رشتے ، ہمارے ساتھ کام کرنے والے ، ہمارے دوست حتی کے اس دنیا میں موجود ہر انسان چاہے وہ امیر ہے یا غریب انسانیت کے زمرے میں آتا ہے 🙂 حقوقِ العباد میں عزت کو پہلا درجہ حاصل ہے۔ سوشل ورک میں بھی آپ کے ساتھ کام کرنے والے بھی عزت کے حق دار ہوتے ہیں ۔
اسلئے کوشش کریں کہ عزت کریں ہر انسان کی ، تاکہ آپ کو اس کے مقابل عزت مل سکےبقلم
انیلا نیک