" زندگی کی طلب "

21 5 0
                                    

آج کل ہر تیسرا بندہ زندگی کا رونا روتا دیکھائی دیتا ہے ، ارے بھئی رندگی زندگی کیا چاہتے ہو اور زندگی سے کیا چاہا جاسکتا ہے ؟ زندگی تو ایک آزمائش ہے اور آزمائشوں سے کوئی امید نہیں رکھی جاتی ، آزمائشوں کا بس مقابلہ کیا جاتا ہے ہمت وحوصلہ ، ثابت قدمی اور صبر سے ، 🌚🔥 اور آزمائش اللّٰہ اپنے خاص بندوں کو  دیتے ہیں

-Aneela

  " میری باتیں "  📝 از قلم انیلا نیکDonde viven las historias. Descúbrelo ahora