" بحث "

9 1 0
                                    


میں لوگوں سے بحث نہیں کرتی ، ان کو صفائیاں نہیں پیش کرتی۔ ان کو ان کے حال پہ چھوڑ دیتی ہوں۔ اور خاموش ہو جاتی ہوں۔ ان کو حقیقت سے  کا چہرہ یہ سوچ کر نہیں دیکھاتی کہ بینائی اور آنکھوں سے محروم لوگوں کو میں کیا آئینہ دیکھاؤ ں ؟ جو خود کچھ نہ دیکھنے سے قاصر ہیں میرے دیکھانے سے کیا دیکھیں گے 🙂💯
وقت بچائیں کسی اچھے لمحہ کے لئے اور کسی اچھے کام کے لیئے

ازقلم
انیلا نیک

  " میری باتیں "  📝 از قلم انیلا نیکWhere stories live. Discover now