اکثریت شب برات پہ ایک دوسرے سے معافیاں مانگتی دیکھائی دیتی ہے بہت عجیب سی لگتی ہیں یہ فارمیلٹیز ، پھر یہ سوال دماغ میں گردش کرتا ہے کہ آخر کیوں کرتے ہیں سب لوگ ایسا ؟ اپنے دل کے سکون کے لیے یا دیکھاوے کے لیے ، پھر ہنسی بھی آتی ہے ان لوگوں پہ جو شب برات پہ معافیاں مانگ کر ، اگلے سال پھر سے اسی روٹین میں دل دکھاتے ہیں ، اور گناہ کرتے ہیں ، اللّٰہ سے ڈر نہیں لگتا کیا ؟ کیوں تماشا بناتے ہو انسانیت کیا ، دل جو کسی کا دکھا چکے ہو وہ تو تمھارے اعمال نامے میں لکھا جا چکا ، اس کی تو سزا ملے گی نا ۔۔۔۔ تو پھر کیوں نا ہم اللّٰہ سے ہدایت مانگیں معافی مانگیں اور توفیق بھی کہ اللّٰہ پاک آگے کوشش کریں گے کہ نا ہو ایسا ۔۔۔۔
-Aneela