Question By Misbah
دل ایک نازک چیز ہوتی ہے ،کچے اور پکے دھاگے مطلب کے دل دراصل احساس ہے جو کبھی بھی ٹوٹ جاتا ہے، اور دل حالت پہ منحصر ہوتا ہے ،دل میں جاگتی امیدیں جب ٹوٹی ہیں تو دل ایک کچے دھاگے کی مانند دیکھائی دیتا ہے اور کچھ ہی پل میں تھوڑی ہی روشنی کی کرن نظر آ جائے تو جڑنے لگتا ہے ۔۔۔۔
اور یہ ہی دل کی حقیقت ہے جو احساسات سے جڑا ہے....By
Aneela Naik
aneelanaik57@gmail.com